
عشا و عصر کی سنتِ قبلیہ کافی عرصہ سے ادا نہیں کی تو کیا حکم ہوگا ؟
جواب: ثواب ہے مگر لازم نہیں اور نہ پڑھنا،ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں اگرچہ نہ پڑھنے کی عادت ہو۔ بہار شریعت میں ہے:”سنّتِ غیر مؤکَّدہ: وہ کہ نظرِ شرع میں...
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
روزہ توڑنے کا کفارہ اور اس کی شرائط کیا ہیں ؟
جواب: شرعی جان بوجھ کر روزہ توڑنا ، ناجائزوگناہ ہےاوراس سےتوبہ کرنااوراس روزے کی قضاءکرنابھی لازم ہے ، لیکن کفارہ لازم ہونے کے لئےدرج ذیل شرائط ہیں : (1) ر...
لوگوں کو نماز فجر کے لیے جگانا
جواب: ثواب ہے (یعنی اس عمل سے ثواب ملتا ہے )مگر وقت سے اتنا پہلے جگانے کی کیا حاجت ہے؟البتہ ایسے وقت جگادے کہ استنجا ،وضو وغیرہ سے فارغ ہو کر سنتیں پڑھے او...
دورکعت نفل میں مختلف نوافل کی نیت کرنا
جواب: ثواب ملے گا جیسا کہ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے"كذا يصح لو نوى نافلتين أو أكثر كما لو نوى تحية مسجد وسنة وضوء وضحى وكسوف "ترجمہ: ایسے ہی ...
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافر کے لیے جو فاصلہ بیان کیا جاتا ہے کہ 92 کلومیٹر یا زیادہ کا سفر ہو، تو وہ مسافر کہلائے گا۔ یہ فاصلہ سفر کرنے والے کے گھر سے لے کر جس گھر جانا ہے ، ان دونوں کے درمیان کا ہے یا دونوں شہروں کی حدود کے درمیان کا ہے ؟ ہر صورت میں اس کا حوالہ کیا ہے ؟
زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟
ادھار میں آرڈر پر زیور بنانا کیسا ؟
جواب: شرعی طور پر جائز ہے ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ زیوریا اس کے علاوہ کوئی اور چیز کاریگر سے تیار کروانا شرعی طور پر بیع استصناع کے زمرے میں آتا ہے ۔ اس ...
زہریلے جانور کے کاٹنے سے فوت ہونے والا شہید ہے؟
جواب: ثواب ملتا ہے ۔ انہی افراد میں وہ شخص بھی داخل ہے جو کسی زہریلے جانور کے کاٹنے کی وجہ سے اس دنیا سے چلا جائے ،لہذا صورت مسئولہ میں روزین فاطمہ کو شہی...
صدقہ کرتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے ؟
جواب: ثواب زیادہ ملے گا ، صدقے کی مناسبت سے چند اچھی اچھی نیتیں درج کی جا رہی ہیں، اس میں سے حسب موقع زیادہ سے زیادہ نیتیں کر لیا کریں تاکہ زیادہ سے...