میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: سنت ہے ۔اور اس کے علاوہ دیگر اوقات میں لبیک کہنا مستحب ہے ۔لہذاصورت مسئولہ میں احرام کی نیت کے وقت تیسرا کلمہ پڑھنے سے وہ محرم ہوجائیں گے ۔البتہ سنت ...
عورت کو حیض آنا کب بند ہوجاتا ہے؟ اس عمر کے بعد بھی خون آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ا۔(الاختیار لتعلیل المختار، ج 3، ص 176، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) پچپن (55) سال والا قول مفتی بہ و معتمد علیہ ہےنیز یہی اکثر مشائخ کا مختار مذہب ہے۔ ...
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: ا۔ ثناء پڑھنا سنت ہے، اس کے متعلق رد المحتار میں ہے:”اما الثناء فھو سنۃ مقصودۃ لذاتھا۔۔۔ فاذا ترکہ یلزم ترک سنۃ مقصودۃ لذاتھا“یعنی ثناء سنتِ مقصو...
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: ا۔ بہرحال فتوی صاحبین کے قول پر ہے اور حکم شرعی یہ ہےکہ سجدۂ شکر مشروع، یعنی جائز ، بلکہ مستحب ہے، اس پر کثیر روایات ، نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی ...
غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ا۔(تبیین الحقائق شرح کنزالدقائق،جلد2،صفحہ76،دارالكتاب الإسلامی ،بیروت) امام اہلسنت الشاہ امام احمدرضاخان علیہ رحمۃالرحمٰن سے ایک سوال ہوا:”علماء ش...
نقش نعلین مبارک کی فضیلت اور فوائد؟
جواب: ا۔‘‘( فتاوی رضویہ،ج5، ص650، رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) مزید اسی میں ہے :’’قرآن مجید اگرچہ دس غلافوں میں ہو، پاخانے میں لے جانا بلاشبہہ مسلمانوں کی نگاہ...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: ا۔ (سنن الترمذی، کتاب الطب،باب ما جاء فی الدواء والحث علیہ، صفحہ 339، مطبوعہ بیت الافکار الدولیۃ) یونہی نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو
جواب: سنت ہے ، اس کے بعد دوسری تکبیر کہتا ہوا رکوع میں جائے اور اگر یہ گمان ہو کہ ثنا پڑھنے کی صورت میں امام صاحب رکوع سے اٹھ جائیں گے ، تو تکبیرِ تحریمہ کے...
جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو، اس کے لیے تشہد میں انگلی سے اشارے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سیدھا ہاتھ پیدائشی شَل ہوا ہے یعنی مرجھایا ہوا ہے، جس وجہ سے یہ ہاتھ بالکل بے جان ہے اور کام نہیں کرتا۔ سارے کام بائیں ہاتھ سے کرتا ہوں۔نماز سے متعلق پوچھنا ہے کہ نماز میں تشہد میں جب انگلی اٹھاتے ہیں، تو اس وقت میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا میں بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی اٹھاؤں یا بالکل نہیں اٹھاؤں گا؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔