
کیچوا(Earthworm) ملی ہوئی دوا کھانے کا حکم
جواب: شرعی کیا جائے، تو دمِ مسفوح کے علاوہ اُس کے تمام اعضاء پاک ہو جاتے ہیں، البتہ خنزیر ذبح کے بعد بھی ناپاک ہی رہتا ہے۔ علامہ مَجْدالدین موصلی حنفی رَحْ...
مقیم شخص پندرہ دن سے کم قیام کی نیت کرلے، تو کیا مسافر ہوجائے گا؟
جواب: شرعی سفر کے ارادے سے اپنے وطنِ اقامت سے باہر نہ چلا جائے تب تک اُس کا وہ وطنِ اقامت باطل نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں وہ شخص آئندہ سات دنوں کی ...
بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا
سوال: میرے بھائی کو علاج کے لئے رقم درکار تھی، میرا بھائی شرعی فقیر ہے، میں نے اس کو ایڈوانس عشر کی مد میں کچھ رقم دے دی ، جبکہ ابھی فصل تیار نہیں ہوئی ، کیا میں اس طرح عشر کی نیت سے اس کو رقم دے سکتا ہوں ؟ نیز کیا اس کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ یہ عشر کی رقم ہے یا صرف نیت کافی ہوگی؟
سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم
جواب: شرعی خرابیوں اور ناجائز امو ر پرمشتمل ہے۔ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: رشوت : پیکج خریدنے کے لیے دی جانے والی رقم رشوت ہے کیونکہ اس رقم کے بدلے کوئ...
کسی کواس کی بیوی کے علاج کے لئے زکوٰۃ کی مد میں رقم دینا
جواب: شرعی فقیر ہےنیز سیدہ یا ہاشمیہ نہیں ہے، تو اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے نیز اس کےگھر والوں میں سے اگر کوئی اور شخص جو شرعی فقیر غیر سید، غیر ہاشمی ہے تو اسے...
قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم
سوال: قبر پر پھول اور سبزہ لگانے کے لیے بیج وغیرہ قبر پر ڈال سکتے ہیں؟ بیج ڈالنے سے قبر کو کوئی نقصان نہیں ہوتا اور نہ ہی قبر کے اوپر مٹی کھودی جاتی ہے۔لہذا شرعی رہنمائی فرما دیں کہ ایسا کرنا کیسا ہے؟
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔
امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم
سوال: اگر امام صاحب شرعی فقیرہیں اور سید یا ہاشمی نہیں ہیں ،تو انھیں فطرانہ دے سکتے ہیں ،جبکہ فطرانہ ان کی تنخواہ میں نہ دیاجائے بلکہ علیحدہ سے دیاجائے۔اگران میں سے کوئی شرط نہ پائی گئی توامام صاحب کودینے سے فطرانہ ادانہیں ہوگا۔
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بڑی بہن (بیوہ)جن کی عمرتقریباً 65سال ہے وہ بغیرکسی محرم کے عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہی ہیں۔میری بہن کویہ کہاگیاہے کہ اس عمرمیں محرم کی پاپندی نہیں ہے ۔ان کے ساتھ ان کی دیورانی اورکچھ خواتین اوران کے ایک عزیزاپنی بیوی کے ہمراہ جارہے ہیں ۔ کیااس طرح میری بہن بغیرمحرم شرعی سفرکرکے عمرے کی ادائیگی کے لئے جاسکتی ہیں ؟