
زوحا کا معنی اور زوحا نام رکھنا کیسا؟
جواب: رے معنی ہیں،ایسے ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے، ...
شمائل نام کا مطلب اور شمائل نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام شمائل رکھا ہے، اس نام کا کیا مطلب ہے؟
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔
افنان نام کا مطلب اورافنان نام رکھنا کیسا
جواب: رے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔(کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) رد ال...
ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ثریا جنت یا ثریا ابرار نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
پہلی رکعت کے بعد قعدے میں بیٹھ گیا تو نماز کا حکم
جواب: رے سجدے کے بعد بیٹھا، تو اُس پر سجدہ سہو واجب ہے، کیونکہ فرض میں تاخیر پائی گئی اور وہ فرض دوسری رکعت کے قیام کے لیے کھڑا ہونا تھا۔(طوالع الانوار (ال...
دورانِ عبادت ریاکاری کے خیالات آئیں، تو کیا کرنا چاہیے؟
جواب: رے جیسا کہ پوچھی گئی صورت میں بندہ اپنی عبادت میں یہ تصور قائم کر لے کہ فلاں فلاں بھی دیکھ رہا ہے، تویہ خیالات دل میں آئیں کہ مزید گریا کرنا اچھا ہے ی...
شقف نام کا مطلب اور شقف نام رکھنا کیسا؟
جواب: رے جاؤ گے، لہٰذا اپنے اچھے نام رکھا کرو۔(سنن ابو داوٗد، کتاب الادب، باب في تغییر الاسماء، ج4، ص374، الحدیث:4948، دار احیاء التراث، بیروت) القاموس...
عنائزہ نام کا مطلب اورعنائزہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ہم اپنی بچی کا نام عنائزہ رکھنا چاہتے ہیں، اس نام کے معنی کیا ہیں اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟