
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: شریعت نے اسے واپس کرنے کا اختیار دیا ہے ،کیونکہ ادویات کاایکسپائر ہونا،ادویات کاعیب دار ہونا ہے اورجب کوئی شخص بغیر علم کے عیب دارچیزخریدلے تو شریعت ا...
جو نہ روزہ رکھ سکے اور نہ فدیہ دے سکے اسکے لیے کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص ایسا ہے، جو روزہ نہیں رکھ سکتا اور وہ فدیہ بھی نہیں ادا کرسکتا، تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ وضو اور غسل کے دوران داڑھی دھونے کا کیا حکم ہے؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: شریف میں اس فعل کی سختی کے ساتھ مذمت بیان کی گئی ہے ۔ چنانچہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی حدیث شریف ابوداؤد کے حوالے سے مشکوۃ المصا...
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
جواب: شریف سے سفرِحج شروع کیا، تو ظہر کی نماز مدینہ شریف کی حدود میں چار رکعت ہی ادا کی اور پھر مدینہ شریف کی حدود سے نکلنے کے بعد ذوالحلیفہ کے مقام پر عص...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
جواب: شریف میں ہے : ”سرکارصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:لیکونن فی امتی اقوام یستحلون الحر و الحریر و الخمر و المعازف “یعنی ضرور میری امت م...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
جواب: شریک ہوں ، تو یہ جائز نہیں ہو گا ، اور اگر وہ آٹھ سے کم ہوں لیکن ان میں سے کسی ایک کا حصہ ساتویں حصے سے کم ہو ، تو بھی جائز نہیں ہو گا ۔(خلاصۃ الفتاوی...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) لکھتے ہیں:’’جانوروں کو لڑانا مثلاً :مرغ، بٹیر، تیتر، مینڈھے،بھینسے وغیرہ ...
نذر و نیاز کی شرعی حیثیت اور منت و نذر کی اقسام
جواب: شریہ ،باب ھفتم درامامت ، صفحہ 214 ،مطبوعہ سھیل اکیڈمی ، لاھور ) شیخ الاسلام والمسلمین اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ (سالِ...