
حوروں کے متعلق تفصیل اور دنیاوی نیک عورتوں کا مقام ومرتبہ
سوال: (1) کیا حوریں ملائکہ میں سے ہیں یا یہ الگ ہیں؟ اور ان کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ (2) نیز کہا جاتا ہے کہ دنیا کی نیک عورت کا مرتبہ جنت کی حور سے بڑا ہے۔ اس کے متعلق رہنمائی فرما دیں۔
حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی
سوال: ہم نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مرد حالت احرام میں چادروغیرہ سرپر نہیں اوڑھ سکتا، جبکہ مردو عورت دونوں ہی کسی کپڑے یا ماسک وغیرہ سےچہرے کو نہیں چھپاسکتے۔عرض یہ ہے کہ اگر کوئی مرد سخت گرمی یا سردی کے عذرکی وجہ سے سرپرچادر اوڑھ لے یا مرد وعورت دونوں سخت دھوپ ہی کی وجہ سے ماسک وغیرہ کسی کپڑے سے چہرے کوچھپا لیں ،تو کیا حکم ہوگا اور اس پر کیا کفارہ لازم آئے گا،پورا سر یا چہرہ چھپا ہو یا تھوڑا؟اور اگر ایسا بغیر عذر کے کیا جائے، توکیا کفارہ ہوگا؟برائے مہربانی آسان الفاظ میں وضاحت کےساتھ ارشاد فرمادیں ،تاکہ مکمل مسئلہ معلوم ہوجائے اور میرے جیسے دوسرے لوگ بھی اس کو سمجھ کر عمل کرسکیں ۔
ساری فصل بیچ کر رقم مسجد میں دے دی تو عشر ادا ہوا یا نہیں ؟
سوال: مونگ پھلی لگائی فصل تیار ہونےپر ساری فصل بیچ دی اور اس کی جتنی رقم ملی اس میں سے جو عشر بنتا تھا شرعی فقیر کو نہ دیااور ساری رقم عشر سمیت مسجد کی تعمیرات اور دیگر اخراجات کے لیے دے دی اس طرح عشر ساقط ہو جائے گا۔؟ اگر ادا کرنا ہے تو کون کرے گا؟
نماز دہرانے کے لیے اقامت کہنے کا حکم
جواب: مسجد میں جماعت سے نمازپڑھیں اور زیادہ ٹائم نہ گزرا ہو، تو دوبارہ نماز پڑھنے کےلیے اِقامت کی بھی حاجت نہیں،ہاں زیادہ وقفہ ہوا تو اِقامت کہی جائے گی ۔ ...
گھر میں بزرگ کی تصویر لگانا کیسا ؟
جواب: مسجدا ثم صوروا فيه تلك الصورة أولئك شرار الخلق عند الله “ترجمہ : سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے ، آپ فرماتی ہیں : نبی پاک صلی اللہ علیہ و س...
معتکف جمعہ پڑھنے دوسری مسجد جائے، تو کیا سر پر کپڑا رکھنا ہوگا؟
سوال: کیا معتکف کو جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے دوسری مسجد جاتے وقت سر پر کپڑا رکھنا ضروری ہے ؟
بیت الخلاء جاتے وقت الٹا قدم اور باہر نکلتے وقت سیدھا قدم پہلے رکھنا
جواب: مسجد سے باہرنکلنا ،بیت الخلا جانا ،استنجا کرنا وغیرہ ،ان میں بائیں جانب سے ابتداء کرنا بہتر ہے۔ مذکورہ بالا قاعدہ کی روشنی میں معلوم ہوا کہ بیت الخلا...
مسافرکو جماعت مل جائے توقصر بہتر ہے یا جماعت؟ نیز جمعہ و عیدین کاحکم؟
جواب: مسجد و جماعت ترک کرے۔ جیساکہ ابو البرکات محمد مصطفی رضا قادری نوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”بلا وجہ شرعی جوتارک جماعت ومسجد ہو فاسق ہے،مگر جو نما...
آذان سے پہلے یا بعد درود و سلام پڑھنا کیسا؟
جواب: مسجد والخروج منہ وعند زیارۃ قبرہ الشریف صلی اللہ علیہ وسلم وعند الصفاء والمروۃ وفی خطبۃ الجمعۃ وغیرھا وعقب اجابۃ المؤذن وعند الاقامۃ‘‘ترجمہ:علماء کرام...
سُودی رقم قبرستان کی تعمیر میں لگانے کا حکم
جواب: مسجد، مدرسے یا قبرستان کی دیوار بنانے وغیرہ دینی ضرورتوں کے لیے دے سکتا ہے۔مگر سود کی رقم ڈائریکٹ مسجد ،مدرسہ یا پھر قبرستان کی کسی بھی قسم کی تعمیر...