
شادی کا تقدیر میں لکھا جا چکا ہے، تو کسی عورت کا رشتہ مانگنا کیسا ؟
سوال: شادی کس سے ہونی ہے وہ تو تقدیر میں لکھا جا چکا ہے اور بدل نہیں سکتا، اگر کوئی شخص کسی عورت کی دینداری، حسنِ اخلاق و آداب وغیرہ کا سن کر اس سے رشتہ کرنا چاہے ، تو اس کا ہاتھ مانگ سکتا ہے یا نہیں؟
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
جواب: کسی اورعمل کے ذریعے،نمازوغیرہ کے معاملے میں اس میں تاخیرکرنےوغیرہ کے گناہ کی معافی مرادہوتی ہے لیکن نمازوغیرہ کی ادائیگی توپھربھی ضروری ہی رہتی ہے ۔ ...
نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام مثلاً: مکہ، مدینہ کی سوچ آجائے ،جس بنا پر وہ چند سیکنڈ کے لیے خاموش ہوجائے، جبکہ اس نے ابھی واجب کی مقدار قراءت مکمل نہ کی ہو، تو کیا اس صورت میں اس نمازی پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
سوال: اگر کوئی شخص قضا روزے رکھے،مگر پھر روزہ توڑ دے یا کسی وجہ سے روزہ ٹوٹ جائے ،تواب اس صورت میں کیا اسے دو(2) روزے رکھنے پڑیں گے،ایک وہی روزہ جس کے لیے قضا کی جارہی تھی،اور دوسرا اس قضا روزے کی قضا کے طور پر ایک روزہ ؟
نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
جواب: کسی واجب کو ترک کردے، جبکہ صورتِ مسئولہ میں زید نے کوئی واجب ترک نہیں کیا کہ اُس پر سجدہ سہو واجب ہوتا۔ آیتِ سجدہ کے فوراً بعد رکوع اور سجدہ ک...
منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟
جواب: کس ایک صدقہ فطر یا اس کی قیمت بھی دی جا سکتی ہے، کیونکہ فقیر کو کوئی چیز دینے کی منت ماننے سے مقصود حصولِ ثواب اور اس کی حاجت پوری کرنا ہوتا ہے، تو م...
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: کسی دوسری غرض میں خرچ نہیں کر سکتے ، لہٰذا گیارہویں، بارہویں وغیرہ کی محفل کے لیے جمع کیا جانے والا چندہ اگربچ جائے ، تو اسے کسی دوسری غرض میں استعمال...
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
جواب: کسی واجب کو بھولے سے ترک کردے، ہر غلطی کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوتی ۔ نماز میں قعدہ اخیرہ کرنا چونکہ فرض ہے لہذا صورتِ مسئولہ میں نماز کا یہ فر...
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: کسی شخص سےمخاطب ہوکربطور جواب اللہ کا ذکر کرے،مثلا :کوئی چھینک مارے ،تو بطور جواب ’’ یرحمک اللہ ‘‘کہے،یا بُر ی خبر سن کر ’’ انا للہ وانا الیہ رٰجعون ...