
میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا
سوال: میرے والد محترم کی بہن کا انتقال ہوگیا ہے ، ان کا ترکہ ان کے بچوں کو دینا ضروری ہے یا مسجد وغیرہ ضرورت مندوں کو دے سکتے ہیں ، ان کی کوئی وصیت وغیرہ نہیں تھی ، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟
جواب: وضاحت کی ہے، لیکن مناسب ہے کہ اس کے ساتھ تنگ نہ ہونے کی قید لگائی جائے، کیونکہ ہمارے مشاہدے میں ہے کہ جو جراب تنگ ہو وہ باندھے بغیر بھی پنڈلی پر ٹھہر ...
ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں جب جماعت کے لئے صفیں بنتی ہیں تو کچھ مقامات پر پنکھوں کے لئے لگائے گئے 2یا تین انچ موٹے پائپ درمیان میں آتے ہیں ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ یہ قطع صف ہے جب امام صاحب سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں حرج نہیں بعض مساجد میں توصفوں کے درمیان بڑے بڑے پلر ہوتے ہیں پھر بھی لوگ بجماعت ان کے درمیان نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا درست ہے ؟نیز صف کے درمیان میں پائپ ہوں جن کی وجہ سے دو نمازیوں کے درمیان خلا رہ جاتا ہوتو کیا یہ قظع صف نہیں ہے ؟
مسجد یا گھر کے ٹینک کا پانی مستعمل ہوجائے تو کیا کریں ؟
سوال: مسجد یا گھر وغیرہ میں زمین میں ٹینکی بنی ہوتی ہے اس میں موجود پانی اگر مستعمل ہو جائے تو اس کو استعمال کے قابل کیسے بنایا جاسکتا ہے؟
میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم
جواب: وضاحت فرمائی ہے اس کے مطابق Mealwormsبھی مال متقوم ہیں کیونکہ لوگ بڑے پیمانے پر کاروبار کی غرض سے اپنے اسٹاک میں جمع رکھتے ہیں ،اور انہیں جائز اغراض ...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
جواب: وضاحت طیلسان (ایک قسم کی چادر) کے بارے میں ہے ، بہر حال قبا وغیرہ میں یہ ہے کہ اسے اپنے کندھوں پر لٹکائے اور اپنے ہاتھوں کو اس کی آستینوں میں نہ ڈالے...
مساجد کی دیواروں پر تصویر والے اشتہار لگانا کیسا ؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ مساجد کی بیرونی دیواروں پرتصاویراور بغیرتصاویروالے محافل کےاشتہار لگادئیے جاتے ہیں ، جس میں گوندوغیرہ کا استعمال کیاجاتاہےاوربعض کے لیے تو کیل بھی ٹھونکےجاتےہیں ، جس سے مسجد کی دیوارخراب ہوجاتی ہے ، ایسا کرنا کیسا؟
نزع کے وقت تلقین کرنے کا طریقہ اور حکم
سوال: جو شخص نزع کی حالت میں ہو، اسے تلقین کی جاتی ہے، اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ نیز تلقین صرف ’’لا الہ الا اللہ‘‘ کی کی جائے یا پورے کلمہ کی ؟ اس کی بھی وضاحت فرمادیں۔