
قریبی رشتہ داروں کا میّت کے گھر رُکنا
جواب: میت کے لئے دُعا وایصالِ ثواب کرنا تو شرعی طور پر اچھا عمل ہے،یہ تو زیادہ سے زیادہ ہونا چاہیے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ وا...
نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟
جواب: میت پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم ہی وارِد نہیں ہوا تھا، لہذا آپ کا معروف انداز کے مطابق نمازِ جنازہ نہیں پڑھا گیا۔معروف سیرت نگار ابو عبداللہ علامہ م...
عورت دوران عدت والد کے تیجے میں شرکت کر سکتی ہے؟
سوال: میرے والد صاحب کا ایک مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے اور پھر اب میرے نانا کا انتقال ہوا ہے، تو میں نے دار الافتاء سے فتوی لیا تھا کہ میں اپنی والدہ کو اپنے نانا جان کی میت دکھانے کے لیے دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں اور شام سے پہلے واپس لانا ہو گا۔ہم نے اس کے مطابق عمل کیا۔ اب میرے نانا ابو کا تیجہ ہے اور والدہ عدت میں ہیں ، تو کیا اس میں بھی دن ہی دن میں لے کر جا سکتا ہوں؟
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
جواب: میت کے مال سے سب سے پہلے میت کے کفن،دفن کے معاملات کرنااورپھراس کے ذمہ قرض ہوتواس کی ادائیگی کرنا اور پھر اگر اس نے کوئی جائزوصیت کی ہوتوشرعی حدمیں ر...
قبر پر مٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا اور سورتوں کی تلاوت کرنا
سوال: ایک جنازے پر میت کو دفن کرنے کے بعد تختوں پر گارا لگانے کے بعد تختوں کے چاروں کناروں پر انگلیاں رکھ کر آخری پارے کی دس سورتوں کی تلاوت اور سورہ بقرہ شریف کا اول اور اخری رکوع پڑھا گیا جس کی وجہ سے دور کے لوگوں کو مٹی ڈالنے کے لئے کافی انتظار کرنا پڑا اور کُچھ لوگ اس تاخیر کی وجہ سے چلے گئے، اب سوال یہ ہے کے ان کامٹی ڈالنے سے پہلے تلقین کرنا کیسا ہے جس کی وجہ سے مٹی ڈالنے والوں کو کافی انتظار کرنا پڑے جبکہ اکثر جگہوں پر تلقین مٹی ڈالنے کے بعد کی جاتی ہے؟
بیسی جمع کروانے والے کا انتقال ہوجائے تو رقم واپس کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دو کمیٹیاں ڈالی ہوئی تھیں۔ دوکمیٹیوں میں سے ایک کمیٹی کی رقم یعنی 8لاکھ روپے اس کو مل گئی تھی اور ٹوٹل وہ0 1 لاکھ 50 ہزار روپے دونوں کمیٹیوں کی رقم بھر چکا ہے ۔ اب اس کا انتقال ہوگیا جس کی وجہ سے مزید کمیٹیاں وہ جمع نہیں کروائے گا اور اس کی دوسری کمیٹی تقریباً 7 ماہ بعد کھلے گی۔ سوال یہ ہے کہ جوڈھائی لاکھ روپے میت نے اضافی جمع کروائے تھے کیا وہ ورثاء کو فوراً دینا لازم ہے ؟
کیا عورت کے کفن پر پھول ڈال سکتے ہیں؟
جواب: میت کو فائدہ ہوگا،تو ثواب بھی ملے گااور اگر زینت کی نیت ہو،تو یہ مکرو ہ و ممنوع عمل ہے۔ چنانچہ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی...
غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟
جواب: ایصال الماء الی ما تحتہ ان طال الظفر “یعنی اگر ناخن بڑھے ہوئے ہوں تو ان کے نیچے پانی بہانا واجب ہے۔ (فتح القدیر ج1،ص13مطبوعہ کوئٹہ ) قا...
لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
جواب: ایصال الامانۃ لمستحقھاوالظاھران ھذا اذا رضی بتحملھاتامل ۔ ثم رایت فی شرح المناوی عن ابن حجر التحقیق ان الرسول ان التزمہ اشبہ الامانۃ والافودیعۃ ای فلا...
عورتوں کا مائیک پر نعت شریف پڑھنا کیسا
جواب: ثواب کا ہے یا کیا؟ اس کے جواب میں آپ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے ارشاد فرمایا:عورتوں کا اس طرح پڑھنا کہ ان کی آواز نامحرم سنیں، باعثِ ثواب نہیں بلکہ گناہ...