
ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیا ناپاک پانی کو ناپاک حالت ہی میں کسی عمارت کی تعمیرات کے دوران سیمنٹ بناتے وقت استعمال کیا جاسکتا ہے؟
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
سوال: اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ناپاک ہےکہ یہ درندہ ہے اوردرندوں کاجوٹھاناپاک ہے ۔الجوہرۃ النیرہ میں ہے: ’’سؤر القرد نجس ایضاً، لانہ سبع‘‘ ترجمہ:بندر کا جوٹھا بھی ناپاک ہے، کیونکہ یہ...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
سوال: زید نے واٹس ایپ پر ایک شادی گروپ بنایاہواہے۔ جس میں تقریباً 800 سے زائدافراد ایڈ ہیں۔اس گروپ میں ایڈتو کوئی بھی ہوسکتا ہے ،البتہ کوئی ممبر اس گروپ میں میسج نہیں کرسکتا۔اگر کوئی ممبر اپنی پروفائل شیئر کرنا چاہتا ہے، تو اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ وہ ممبر ایڈمن سے پرسنل پر رابطہ کرکے اسےاپنی پروفائل سینڈ کردیتا ہے ۔ایڈمن اس پروفائل کی سیٹنگ وغیرہ کرکے ، ایک کوڈ لگاکر اس فائل کو اپنے پاس سیو کرلیتاہے اور ہر 15دن بعداسے گروپ میں شیئر کرتا رہتا ہےاورچھ ماہ تک یہ پروفائل شیئر کی جاتی ہے۔اس سارے پروسیس کے بدلے ایڈمن اس ممبر سے 500 روپے اجرت کے طور پر لیتا ہے۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا ایڈمن کا اس پروسیس کے بدلے 500 روپے لینا جائز ہے؟ نوٹ:پروفائل میں لڑکے / لڑکی کی عمر،تعلیم،شہراورجاب وغیرہ کی صرف معلومات درج ہوتی ہیں۔کسی لڑکی کی تصویر شیئر نہیں کی جاتی ۔
لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا
جواب: ناپاک ہوتا ہےاور ناپاک چیز کا خارجی استعمال (یعنی اسے ظاہربدن پرلگانا)بھی ناجائز و گناہ ہے ، لہٰذا ناپاک خون جسم پرلگانے کی اجازت نہیں۔ حرام اشی...
دانے سے پیپ نکلے تو وضو کا حکم
جواب: ناپاک بھی ہے اورلباس یا بدن پر لگے گا تو لباس یا بدن ناپاک ہو جائےگااوراگر یہ پانی بہنے کے قابل نہیں بلکہ صرف ظاہر ہوتا ہے یا فقط ابھر آتا مگر بہہ ...
جواب: ناپاک ہو جائے گی اور اسے کھانا جائز نہ ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے:’’گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلّی، چوہا، سانپ، چھپکلی کا جوٹھا مکروہ ہے۔اگر کسی ...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مشابہ نماز ادا کرتا ہو،حضرت سلیمان نے فرمایا کہ(جس امام کی بات کی تھی)وہ ظہر کی پہلی دو رکعتوں...
جائے نماز یا ٹوپی کو غیر مسلم نے چھو لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: کپڑے ایسے ہی ہیں جیسے مسلمان کے کپڑے ۔ہمارے شہروں میں عام طور پر کپڑے بُننے والے مجوس ہیں اور ان کے بُنے ہوئے کپڑے پہننے سے بچنا کسی سے منقول نہیں۔(ال...
بیماری کے بغیر آنکھ سے نکلنے والے پانی کا حکم
سوال: میری آنکھ سے مستقل پانی جاری رہتا ہے،کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔ڈاکٹر اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ میری آنکھ سے ناک میں پانی لے جانے والا سوراخ بند ہے ،جس کی وجہ سے پانی آتا رہتا ہے،یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟