
سوال: سعودی عرب میں رمضان کے آخری عشرے میں گیٹ نمبر ایک کے پاس جو ہوٹل ہے وہاں سٹے کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اعتکاف ہے،اب اگر میں اپنے کفیل کے ساتھ اس ہوٹل میں سٹے(Stay) کروں تو کیا اعتکاف کی نیت کر سکتا ہوں؟
عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم
جواب: کر او من فرج ، و بہ یظھر حکم ما اذا خرجت من فرج المرأۃ الخارج او الیہ رطوبۃ فرجھا الداخل ، فانھا طاھرۃ عند الامام رضی اللہ عنہ فلا ینتقض وضوئھا و ان ...
کیا زکوٰۃ میں حاصل شدہ رقم پر بھی زکوٰۃ فرض ہوسکتی ہے؟
سوال: زید مستحقِ زکوٰۃ ہو،اس کے بھائی نے ڈالر کی صورت میں اسے زکوٰۃ کی رقم بطور ملکیت دی ہو جس میں سے کچھ رقم زید نے خرچ کردی ہو جبکہ باقی رقم کوزید نے کسی صحیح وقت کے انتظار کے لیے رکھ دیا ہو۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر وہ رقم سال بھر زید کی ملکیت میں رہتی ہے تو کیا زید پر زکوٰۃ میں حاصل شدہ اس رقم پر زکوٰۃ نکالنا فرض ہے؟؟رہنمائی فرمائیں۔
قسطوں پرلیے ہوئے فلیٹ کی زکاۃ اداکرنے کاطریقہ
سوال: اگرکوئی شخص فلیٹ قسطوں پرلے اورابھی تک قسطیں مکمل ادا نہ ہوئی ہوں،تو کیا اس فلیٹ کی زکوٰۃ ادا کرنی ہوگی اور کیسے نکالنی ہوگی ؟
بچوں کے نام پررکھے ہوئے سونے پرزکاۃ کامسئلہ
جواب: کرتے ہوں اور یہ ارادہ ہو کہ اپنے بچوں کو دے دیں گے ۔ البتہ اگر سونا یا چاندی شرعی طریقے کے مطابق بچوں کی ملکیت کر دیا ، تو جب تک وہ بچے بالغ نہ ہو جائ...
حالت احرام میں تعویذ یا سونا (gold) پہننا
جواب: کر گلے میں ڈالنا جائز ہے۔ حالت احرام میں جوباتیں جائزہیں،ان کوشمارکرتے ہوئے بہارشریعت میں فرمایا:" (۵۹) بے سلے کپڑے میں لپیٹ کرتعویذ گلے میں ڈالنا۔" ...
رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہوئی توبقیہ دن کیسے گزارے
سوال: اگر کوئی عورت رمضان میں دن کے وقت مثلاً ظہر میں غسل کر کے حیض سے پاک ہو جائے، تو کیا وہ بقیہ دن کھانا پینا جاری رکھ سکتی ہے؟
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
سوال: پہلےسےاپنےلیے قبرلےکررکھ سکتے ہیں ؟ یہاں امریکہ میں قبرلینےمیں بہت مسئلہ ہے،جس دن انتقال ہو،اس دن قبرنہیں ملتی،لوگ میت کوفریزر(سردخانہ)میں رکھ دیتےہیں،اگراسی دن قبرخریدیں،توبیس ہزارتک ملتی ہے،تواس صورت میں کیاحکم ہے؟
حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟
جواب: کر کے اس پرعمل کیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
سوال: اگر نابالغ نے اللہ کی قسم کھائی کہ بالغ ہو کر فلاں کام کروں گا،اب وہ بالغ ہوگیا لیکن وہ کام نہیں کرتا ،تو اس کا کیا حکم ہے؟