
بالوں میں گرہ لگی ہو تو وضو اور غسل کا حکم
سوال: غسل کرنے کے بعد معلوم ہوا کہ داڑھی کے ایک دو بالوں میں گِرہ تھی، تو غسل ہو گیا؟
بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا
جواب: کر لی گئی ہو یا مدخولہ کو حیض میں ایک طلاق دے۔(درمختار ، جلد4،صفحہ 423۔424، مطبوعہ:کوئٹہ) بیوی کو حیض میں طلاق دینے سے شوہر گناہگار ہوگا اور طلاق ...
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟
حج وعمرہ میں لازم ہونے والے دم کا گوشت کون کھا سکتا ہے ؟
سوال: میں سعودی عرب میں کام کے سلسلے میں مقیم ہوں ، میں شرعی فقیر (یعنی زکوۃ کا حقدار) نہیں ہوں ۔مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ یہاں جب لوگ حج و عمرہ کیلئے آتے ہیں تو بعض اوقات اُن پر دم لازم ہوتا ہے،تو اِن میں سے بعض لوگ میرےجاننے والے ہوتے ہیں جو دم کی ادائیگی کی بعد ،دم کی قربانی کا گوشت مجھے دیدیتے ہیں،توکیا اس صورت میں وہ گوشت میرے لئے کھانا جائز ہے؟اسی طرح ایک اور صورت بھی ہوتی ہے وہ یہ کہ بعض لوگ وہ گوشت قصاب کو ہی دیدیتے ہیں تو میں قصاب کے پاس جاکر اُنہیں پیسے دے کر اپنے کھانے کیلئے اُن سے وہ گوشت خریدلیتا ہوں ۔کیا میرا اس طرح دم کا گوشت خرید کر کھانا درست ہوگا؟
جوتوں پر ناپاکی لگ جائے، تو پاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر جوتوں پر مائع ناپاکی لگ جائے اور خشک ہو جائے تو کیا نل کے نیچے رکھ کر اچھی طرح پانی بہانے سے جوتے پاک ہو جائیں گے جبکہ غالب گمان ہوجائے کہ ناپاکی نکل گئی؟
حجر اسود کا استلام کا طریقہ اور اس کے مسنون آداب
سوال: ہم جب طواف کرتے ہیں ، تو کیا ہر چکرمیں استلام کے لئے کعبہ شریف کی طرف منہ کرنا ہوگا یا رخ کیے بغیر بھی صرف ہاتھوں کے اشارے سے استلام کر دیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔
جواب: کرا دے گا یعنی ان پر پتھر برسا کر ان کو جان سے مار ڈالے گا،مگر بدقسمتی سے آج کل شرعی حدود کا نفاذ نہیں لہذا سنگساری یا کوڑے مارنے کی سز ا تو اب نہیں ...
میٹرس یا گدا ناپاک ہوجائے توکیسے پاک کریں ؟
سوال: میٹرس یا گدّا ناپاک ہو جائے جیسے اس پہ بچے نے پیشاب کردیا یا کسی اور وجہ سے ناپاک ہو گیا ، تو اسے کیسے پاک کیا جائے گا؟
جواب: کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بہتر دن کہ آفتاب نے اس پر طلوع کیا، جمعہ کا دن ہے، اسی میں حضرت آدم علیہ الصلاۃ والسلام پیدا کيے گئے او...