
سوال: اگر کسی شخص کے پاس سونا اور چاندی موجود ہوں اور وہ دونوں نصاب برابر نہیں ہیں تو زکاۃ دینے کا کیا طریقہ ہوگا؟
پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا
سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟
گھریلوکپڑوں اورجہیزکی اشیاء کی زکاۃ
سوال: کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دئیے گئے برتن جیسے بڑے دیگ وغیرہ پر بھی زکوۃ دینا ہوگی، اگر چہ یہ استعمال میں نہ ہوں؟اور اگر استعمال میں ہوں تو تب کیاحکم ہوگا،یہ بھی بتا دیں۔
لاٹری کے کارڈ اور کوپن کی خرید و فروخت
جواب: نہ ہوں تو ان کے ورثاء کوواپس کرے اور اگر ان لوگوں یاان کے ورثاء کا کچھ پتا نہ چلے کہ کون کون تھے تو ان کی نیت سے خیرات کر دے ، اور جن لوگوں نے دکان د...
کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی
سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے متبادل کے طور پر مستحقینِ زکوٰۃ کو دے سکتی ہے؟
بھولے سے ایک آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ لینے سے سجدہ سہو واجب ہوجائے گا؟
سوال: دورانِ نماز قراءت کرتے ہوئےکسی سورت کی کوئی آیت بھول جائیں تو یاد کرنے کی غرض سے ایک ہی آیت کو دو یا تین مرتبہ پڑھ کر پھر اس سورت کو مکمل کیا جائے جبکہ اس دوران نمازی کا خاموش ہونا یا ایک رکن کا توقف بھی نہ پایا جائے، تو کیا آیت کی تکرار کرلینے سے سجدہ سہو لازم ہوجائے گا؟ کیا اس صورت میں وہ نماز درست ادا ہوگی ؟
چیک کے ذریعے نمازوں کافدیہ دینا
سوال: میت کے فدیہ کا حیلہ کرتے وقت ہم شرعی فقیر کو چیک دیکر حیلہ کروا سکتے ہیں یا کیش دیکر ہی حیلہ کروانا ہوگا ؟ اور حیلہ کروانے کے بعد یہ رقم ہم مد رسے میں لگا سکتے ہیں یا نہیں ؟جواب عطا فرمادیں ۔
موبائل ، چارجر بیچنا اور موبائل کی ریپئرنگ کرنا
جواب: نہی موبائل ریپئرکرنابھی جائزہے ،اس کی اجرت لینے میں بھی شرعاً حرج نہیں جبکہ دھوکہ نہ دیاجائے اور کام وغیرہ کی اجرت معین کرلی جائے ، جہالت نہ رہے ۔ ہاں...
بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟
جواب: نہیں، جبکہ ممانعت کی کوئی وجہ موجود نہ ہو، لیکن اگر آپ کا سوال مرد اور عورت کے گلے ملنے کے متعلق ہے، تو اس کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں: (۱)اگر محرم...