
جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا
جواب: اللہ تعالی اس گناہ کو مٹادےگا، ان شاء اللہ عزوجل۔ سنن ترمذی میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ’’قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و...
ولادت مصطفی کی برکت سے تمام خواتین کو بیٹے عطا ہوئے
سوال: جس سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی ،اس سال اللہ تعالیٰ نے دنیا کی تمام عورتوں کو بیٹے عطا فرمائے تھے ،کیا اس کی کوئی اصل ہے ؟
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
جواب: اللہ فرماتے ہیں:’’ اس طرح کے دَین سے زکوۃ کے سال کا حکم ختم ہو جاتا ۔ جبکہ دوسری طرف امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اس طرح کے دَین(قرض) س...
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: اللہ پاک اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے جنگ کا یقین کر لے اور کسی مسلمان کی کیا مجال کہ وہ اللہ پاک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ نادِ علی کہاں سے ثابت ہےاور کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ناد علی پڑھی گئی،اس بارے میں وضاحت کر دیجئے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالیٰ عنہا سے ایک مشہور روایت ہے جو کہ صحاح ستہ اور حدیث کی مشہور تمام کتب میں موجود ہے، اس میں حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ...
فجر کی نماز قضا ہوجائے ،تو فرضوں کے ساتھ سنتیں بھی پڑھنی ہیں ؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی جب نمازِفجر قضا ہوئی ، تواس وقت ان حضرات قدسیہ نے فرضوں کے ساتھ سات...
جواب: اللہ تعالی قرآن مجیدمیں ارشاد فرماتا ہے : ﴿اَلنَّارُ یُعْرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا غُدُوًّا وَّ عَشِیًّا ۚوَ یَوْمَ تَقُوۡمُ السَّاعَۃُ ۟اَدْخِلُوۡۤا اٰلَ فِ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شَرْعِ متین اس بارے میں کہ کیامندرجہ ذیل اشعار پڑھنا شِرْک ہے کہ اس میں غیرُاللہ سے مددمانگی گئی ہے؟ اِمداد کُن اِمداد کُن اَز بَندِ غَم آزادکُن دَر دِین ودُنیا شاد کُن یاغوثِ اَعظم دَستگِیر
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : ﴿ وَ لَایُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیۡثُ اَتٰی ﴾ ترجمہ کنزالعرفان: ”اور جادوگر کامیاب نہیں ہوتا جہاں بھی آجائے۔“ (پارہ 16 ، سورہ...