
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: نام لے کر یا کسی بھی طریقے سے شریعت سے آزاد کہنے والے کافر ہیں۔“(تفسیر صراط الجنان،ج1،ص162،مکتبۃ المدینہ،کراچی) امام اہلسنت امام احمد رضا خان علی...
صابرین نام کا مطلب اور صابرین نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بعض لوگوں کا صرف وہم ہے کہ صابرین نام سے حالات آ رہے ہیں ، کیا یہ نام بدلنا صحیح ہے یا صابرین ہی رہنے دینا بہتر ہے؟
Peace be upon him اور PBUH لکھنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک نام اگر انگلش میں لکھیں، تو کیا درود وسلام کی جگہ Peace be upon him لکھنا درست ہے؟ کیا یہ الفاظ درود و سلام کی جگہ کافی ہوں گے؟ نیز اگر کوئی ان کی جگہ فقط P.B.U.H لکھے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ سائل:مولانا عاطف سلیم نقشبندی( راولپنڈی)
کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟
جواب: نام يقولون: ﴿مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى ﴾ ترجمہ: وہ لوگ جو بتوں کو پوجتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ ہم تو ان بتوں کی صر...
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: نام اسکوئیڈ (squid) اور کالاماری (calamari) ہے اور یہ سمندری جانور آکٹوپس (Octopus) کے خاندان میں سے ایک قِسم کا جانور ہے ۔ مچھلی کا تعلق ”فائیلم کورڈ...
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کسی عورت کو بچہ کی پیدائش پر چالیس دن گزرنے کے بعد بھی خون آرہا ہے، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: جس کے ہاں اولاد نہ ہو وہ ہسپتال سے بچہ لے کر پال سکتا ہے یا نہیں جن کے ماں باپ کا معلوم نہ ہوقابلِ غور بات یہ بھی ہے کہ ڈاکٹر حضرات ایسے بچوں کو بیچتے بھی ہیں، اگر بیٹا ہو، تو پچاس ہزار اور بیٹی ہو،تو تیس ہزار۔ جن کے ہاں اولاد نہیں ہوتی تو وہ یہ رقم دے کر خرید لیتے ہیں، اس عمل کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟
کچا بچہ گرا دینے والے جانور کی قربانی کا حکم؟
سوال: میرے پاس ایک بکری ہے، جو تین سال سے میرے پاس ہے، وہ حاملہ ہو تو وقت سے پہلے بچہ پھینک دیتی ہے، اس کے علاوہ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، کیا میں اس بکری کی قربانی کرسکتا ہوں؟
محمد حسنین نام کا معنی اور رومیسہ نام کا مطلب؟
سوال: (1) لڑکے کا نام محمد اور پکارنے کے لیے حسنین رکھناکیساہے؟ (2) اور کیالڑکی کا نام رُمیسہ رکھ سکتے ہیں؟