سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 4951 results

531

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

531
532

جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟

جواب: بڑی اور ظاہر غلطی) اور کلماتِ اذان میں تبدیلی کے ساتھ اذان دینا، ناجائز و حرام ہے، لہذا اِس شخص کو اذان دینے کی ہرگز اجازت نہیں، لیکن اگر پھر بھی اذان...

532
533

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

533
534

مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)

534
535

کیا مسلمان مرد عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے؟

جواب: بڑی تعداد اپنے اصل مذہب سے منحرف ہو کر دہریہ اور خدا کی منکر ہو چکی ہے، ایسی عورتوں کے ساتھ نکاح حلال ہی نہیں، البتہ اگر کوئی کتابیہ عورت اپنے اصل مذہ...

535
536

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: حکم میں ملادینایعنی ایک مسئلہ ایسا درپیش آگیا ،جس کا ثبوت قرآن وحدیث میں نہیں ملتا، تو اسکی مثل کوئی وہ مسئلہ لیا ،جو قرآن وحدیث میں ہے ،اسکے حکم ...

536
537

حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: حکم دیا جائے گا کیونکہ رنگ میں ایسی تبدیلی اُس رطوبت میں خون کی آمیزش کا شبہ ڈالتی ہے لہذا فقہائے کرام نے احتیاطاً اُس رطوبت کو بھی ناپاک اور ناقضِ و...

537
538

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

جواب: حکمتیں پوشیدہ رکھی ہیں ، اگر مہرسے مال کو ہی ختم کر دیا جائے ، تو مہر لازم کرنے کے مقاصد ہی فوت ہو جائیں گے ، اس لیے بھی مہر میں مال ہی دینا لازم ہے...

538
539

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

جواب: بڑی آیت جوتین چھوٹی آیتوں کے برابرہوپڑھنایہ دونوں مستقل طورپرالگ الگ واجب ہیں جس میں کمی ہوئی تونمازہوجائے گی یعنی فرض اداہوجائے گا لیکن ترک واجب کی و...

539
540

اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟

جواب: بڑی آیت پڑھنے میں جتنا وقت لگتا ہے اتنی دیر مغرب کی اذان و اقامت کے درمیان کھڑے کھڑے وقفہ کرنا چاہیے اوراتنی دیر کے لیے بیٹھا گیا تو بھی جائز ہے مگر ...

540