سرچ کریں

Displaying 531 to 540 out of 1276 results

531

بوفے سسٹم کا شرعی حکم کیا ہے ؟

سوال: اگر بائع (بیچنے والا)کھانے کے حوالے سے یہ آفر رکھے کہ مثلا تین سو روپے دیں اور جتنا چاہیں کھانا کھا لیں، کیا اس طریقے سے بیع (خریدوفروخت)درست ہو گی، جبکہ مبیع کی مقدار معلوم نہیں ہے؟

531
532

امام رکوع میں ہو تو مقتدی جماعت میں کیسے شامل ہو ؟

سوال: امام کو رکوع میں پایا ، تو کیا مقتدی کو اللہ اکبر کہنے کے بعد ایک بار سبحٰن اللہ کہنے کی مقدار کھڑے رہنا واجب ہے ؟

532
533

کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟

جواب: حقیقات یا تجربات کیے گئے ہیں ان سے یہ بات سامنے آتی ہے کہ بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے کہ کمپنی کا دعوی غلط نکلتا ہے اور پانی اس نیل پالش کی تہہ سےنیچ...

533
534

صلاۃ التسبیح کے کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائیں توکیا کریں؟

جواب: مقدار کے ہوتے ہیں،اور اس میں پچھلے رکن کی تسبیح پڑھنے سے یہ طویل ہوجائیں گے۔ نیز اگر دوسرے سجدے میں بھول جائے تو اب اگر اس کے بعد قیام کرنا ہوتو قیام ...

534
535

CBD آئل ( چرس کے پتوں کاآئل ) استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب: مقدار ڈالی گئی ہوکہ جس سے نشہ آئے، تو اسے استعمال کرنا جائز نہیں۔ہاں اگر اتنی کم مقدار ہو کہ اس سے نشہ نہ آئے اور ایسا کرنا کسی غرض صحیح سے (مثلا ...

535
536

جانور کی حفاظت کی اجرت میں اسی جانور سے حصہ دینا کیسا؟

جواب: مقدار اجرت دی جائے گی ،تو یہ تمام اجارے ناجائز ہیں۔ (عمدۃ القاری،کتاب المزارعۃ، باب المزارعۃ بالشطر ونحوہ ،ج12،ص166،مطبوعہ دار احیاء التراث ،بیروت...

536
537

امام صاحب نے بھولے سے سورۃ الفلق کی تیسری آیت چھوڑدی، نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: مقدار میں قراءت بھی کرلی تھی، لہذا اس صورت میں امام صاحب کی نماز درست ادا ہوئی ہے، اسے دہرانے کی حاجت نہیں۔ البتہ یہ مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ ...

537
538

کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟

جواب: حقیقی یعنی آفتاب ڈھلکنے تک ہے جس کو ضحوۂ کبریٰ کہتے ہیں، یعنی طلوع فجر سے غروب آفتاب تک آج جو وقت ہے، اس کے برابر ، برابر دو حصے کریں، پہلے حصہ کے خت...

538
539

نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟

جواب: حقائق میں ہے:"والمراد بسجدۃ التلاوۃ ما تلاھا قبل ھذہ الاوقات،لانھا وجبت کاملۃ فلا تتادی بالناقص واما اذا تلا ھا فیھا جاز اداؤھا فیھا من غیر کراھۃ،لکن...

539
540

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

540