
ڈیری فارم میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: تجارت میں شامل ہوں گے ، اگر آپ صاحب نصاب ہیں، تو آپ کی ملکیت میں اس طرح کی جتنی گائےاور بچھڑے ہیں سال مکمل ہونے والے دن ان کی مارکیٹ ویلیو کے حساب...
کاروبار کے لئے رقم قرض لینے کی بجائے سامانِ تجارت ادھار خریدنا
سوال: میں اپنے دوست سے کاروبار کے لیے کچھ رقم لینا چاہتا ہوں اور دوست کو اپنی رقم پر کچھ نفع بھی چاہئے ، جس کے لیے ہم یہ طریقہ اپنانا چاہتے ہیں کہ مجھے جو مال چاہئے ، مثلاً : کچن کا سامان ، چولہے ، چمٹیاں وغیرہ درکار ہیں ، تو میرا دوست مارکیٹ سے 50 لاکھ روپے کا مال خرید کر مجھے قیمتِ خرید بتاکر 52 لاکھ روپے میں اُدھار پر بیچ دے گا ، اس طرح ان کو 2 لاکھ روپے نفع مل جائے گا اور مجھے جو مال درکار تھا ، وہ مل جائے گا۔ شرعی رہنمائی فرمادیں کہ کیا ہم یہ طریقہ اپنا سکتے ہیں ؟
زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا
جواب: سامان، خالی زمین، خالی پلاٹ وغیرہ۔ حاجاتِ اصلیہ سے مراد وہ چیزیں ہیں جن کی عموماً انسان کو زندگی گزارنے میں ضرورت ہوتی ہے اور ان کے بغیر زندگی ...
معاہدہ شرکت کو ختم کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: سامان موجودہیں جو فروخت نہیں ہوئے اور ایک نے فسخ کردیا جب بھی فسخ ہوجائے گی ۔ ‘‘ (بہارِ شریعت ، 2 / 513 ، ردالمحتار ، 6 / 500) وَاللہُ اَعْلَمُ ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کہتا ہے کہ قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے اور اِس پر فتاوی شامی کی یہ عبارت’’فی الاقتصار علی ماذکر من الوارد اشارۃ الی انہ لا یسن الاذان عند ادخال المیت فی قبرہ کما ھو المعتاد الآن وقد صرح فی فتاویہ بانہ بدعۃ‘‘پیش کرتا ہے۔اس بارے میں کچھ تفصیلی رہنمائی کی حاجت ہے تا کہ ہمارے علاقے کی عوام اذانِ قبر(جو اہل السنۃ کا معمول ہے،اِس)کے حوالے سے مطمئن ہو جائے؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کے جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت اتنا کم ہو کہ طہارت بقدرِ جوازِ نماز حاصل کرنے میں نماز کا مکمل وقت نکل جائے گااور کپڑا تبدیل بھی نہیں کر سکتا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے ؟
کیا چلتے کاروبار میں شرکت کرسکتے ہیں؟
جواب: سامان ہو اور اس کے علاوہ بھی صورتیں بن سکتی ہیں۔ ساری کلوزنگ کرنے کے بعد پھر مستند مفتیانِ کرام سے رہنمائی لی جائے کہ نقدی کی یہ تفصیل ہے اور اس کے عل...
پیسے (Cash) نہ ہو تو قرض لے کر قربانی کرنے کا حکم
جواب: سامان ،جائیداد یاکسی بھی قسم کا مال) قربانی کے ایام میں اتنا ملکیت میں ہے کہ نصاب ہونے کی وجہ سے قربانی واجب ہے مگر کیش کی صورت میں مال موجود نہیں ت...
شرابی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟
جواب: سامان اتنی مالیت کا موجود نہیں ہے جو ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت تک پہنچتا ہو، تو ایسا شخص شرعی فقیر ہے۔اگر ایسا شخص زکوٰۃ دینے والے کی اولاد یا و...