
امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کا بغیر تکبیر کہے کھڑا ہونا
جواب: سجدہ سہو یا اس نماز کا اعادہ لازم نہیں ہوتا۔المبسوط للسرخسی میں ہے "تكبيرة الانتقال سنة" ترجمہ: تکبیرِ انتقال سنت ہے۔) المبسوط للسرخسی، ج 1، ص 220، دا...
مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟
جواب: سجدہ کر کے نماز ادا کرے ، اگر سیدھی یا الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی جائز ہے مگر پیٹھ کے بل لیٹ کر نماز پڑھنے کی قدرت...
مریض کے لیے لیٹ کرنمازپڑھنے کاطریقہ
جواب: سجدہ کر کے نماز ادا کرے ،اور اگر سیدھی یا الٹی کروٹ لیٹ کر قبلے کی طرف منہ کر کے نماز ادا کرتا ہے تو بھی جائز ہے مگر پیٹھ کے بل لیٹ کر نماز پڑھنے کی ق...
نماز میں پیچھے سے دونوں ہاتھوں سے کپڑا چھڑانا کیسا؟
جواب: سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کبھی کبھار کپڑا جسم سے چپک جاتا ہے تو اسے عملِ قلیل کے ذریعہ چھڑانے میں کوئی حرج نہیں کہ یہ عمل مفید ہےاورایک ہاتھ سے ...
جواب: سجدہ والی نماز میں قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ آس پاس والے سن لیں تو وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہو جائے گی۔ باقی کسی حالت میں قہقہہ لگانے...
دوسجدوں کے درمیان کتنی مقدار ٹھہرنا ضروری ہے ؟
جواب: سجدہ سہو سے نماز ہو جائے گی،مگرعام طور پر یہ کام بھولے سے نہیں ہورہا ہوتا، لہٰذا اگر جان بوجھ کر تعدیل ِارکان کا واجب چھوڑا ، تو نماز دوبارہ پڑھنا و...
مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
جواب: سجدۂ سہو کرے، عمداً ہو تو اعادہ واجب ہے۔“(بہارِ شریعت، ج 01، ص 520، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مقتدی بھی اگر جان بوجھ کر کسی واجب کو ترک کرے تو اس کی ...
دورانِ نماز اگر امام کا انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
سوال: حال ہی میں ایک امام کی ویڈیو آئی ہے کہ جماعت کراتے ہوئے سجدہ میں ان کا انتقال ہو گیا ۔ اس تناظر میں سوال یہ ہے کہ اگر امام کا رکوع یا سجدے میں انتقال ہوجائے، تو اُس نماز کو کیسے مکمل کیا جائے گا؟
جہاز میں عورت نماز پڑھے گی یا نہیں ؟
جواب: سجدہ بھی فرض ہے بشرطیکہ عاجزنہ ہو، ورنہ جیسے قدرت ہوپڑھے۔“(نزھۃ القاری شرح صحیح البخاری، جلد2،صفحہ 375،برکاتی پبلشرز کراچی) ہوائی جہازمیں نمازپڑھ...
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص فجر کی دو رکعت فرض نماز ادا کررہا تھا،اس نے پہلی رکعت میں بھول کر سورہ فاتحہ اور سورت میں سے کچھ بھی قراءت نہیں کی اور رکوع میں چلا گیا،پھراُسے دوسری رکعت میں یاد آیا کہ اس نے پہلی رکعت میں کچھ بھی قراءت نہیں کی تھی ،تو اب اس نے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرلیا،کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز ہوگئی؟