
جسم پر خراش سے خون ابھرا ،تو کیاوضو ٹوٹ گیا ؟
جواب: سال منھا ماء او صدید اوغیرہ ان سال عن رأس الجرح نقض وان لم یسل لا ینقض ۔ ‘‘یعنی اگر کوئی آبلہ پھٹا اور اس سے پانی یا پیپ وغیرہ نکلا، تو اگر وہ زخم سے ...
حمنہ، عاشر اور اذلان نام کے معنی اور ایسے نام رکھنا کیسا ؟
سوال: میری بیٹی کا نام حمنہ بلال (چھے سال) اور ایک بیٹے کا نام محمد عاشر بلال (تین سال) ہے اور دوسرے بیٹے کا نام محمد اذلان بلال رکھا ہے۔ برائے مہربانی ان کے نام کے درست معنی بتا دیں ۔
دس سال بعد منت پوری ہو، تو کیا اسے بھی پورا کرنا واجب ہے ؟
سوال: منتِ شرعی آج مانی اور پوری دس سال بعد ہوئی، تو پھر بھی منت پوری کرنا واجب ہو گی؟
کیا چالیس سال سے بڑی عورت محرم کے بغیر گروپ کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟
سوال: خواتین کا ایک گروپ عمرے پر جارہا ہے ان میں سے کسی کا بھی شوہر یا محرم ساتھ نہیں ہے اور خواتین سب چالیس پچاس سال سے بڑی عمر کی ہیں کیا یہ عمرے پر جاسکتی ہیں؟
12سال کالڑکانکاح کاگواہ بن سکتاہے یانہیں ؟
سوال: کیا 12 سال کا لڑکا تجدیدِ نکاح میں گواہ بننے کے لئے کافی ہے؟
50 سال سے زیادہ عمر ہو تو پچھلے سالوں کے قضا روزوں کا حکم
سوال: اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دیے ہیں، اب معلوم یہ کرنا چاہتے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہے یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنافدیہ ہے؟
صرف سات تولہ سونا ہو ،تو زکوۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: میرے پاس صرف سات تولے سونا ہے ،جس پر سال بھی گزر چکا ہے ، اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے، شرعی رہنمائی فرمائیے کیا مجھ پر زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے ؟
نیاز والے مٹی کے کونڈوں کو دوبارہ استعمال کرنا
سوال: کیا کونڈوں کی نیاز اور فاتحہ کے بعد مٹی کے کونڈوں کو سمندر میں ٹھنڈا کر نا ضروری ہے یا گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟ اور کیا اگلے سال رجب کی نیاز میں انہیں کونڈوں کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم
جواب: پانچواں حصہ وصول ہوجائے اور اگر وہ قرض کئی سال رہا تووصولی کے بعد تمام سالوں کی زکوۃ لازم ہوگی اس لئے بہترہے کہ اپنے بقیہ مالوں کی زکوۃ دینےکےساتھ سات...
سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سال گزرے گا، تو اس کی زکوۃ لازم ہو گی، جبکہ اس کے پاس اس کی جنس سے کوئی دوسرا نصابِ زکوۃ موجود نہ ہو ، البتہ اگر پہلے سے اس کی جنس سے کوئی نصاب موجود...