
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک حدیثِ پاک پڑھی ہے، جس کا مفہوم ہے کہ اگر میدان میں ہوں ، تو قبلہ رو پیشاب منع ہے اور اگر قبلہ کے درمیان کوئی چیز حائل ہے ، تو منع نہیں ہے ۔ آپ بتائیں کہ قبلہ رخ پیشاب کی ممانعت کھلے میدان میں ہے یا گھروں کے واش رومز میں بھی منع ہے ؟
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
جواب: سوال کا جواب تھا البتہ جائز امور میں والدین کی اطاعت کرنا اور ان کی ناراضی سے بچنا ضروری ہے، لہذا اولاد پر لازم ہے کہ اپنے کسی بھی فعل سے والدین کو اذ...
کیا باپ بیٹے کا دو سگی بہنوں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
جواب: سوال ہوا کہ”دو حقیقی بہنیں ان کا نکاح زید و اس کے حقیقی لڑکے کے ساتھ جائز ہے یا نہیں؟ اور جن لوگوں میں ایسا جائز ہے ان کے واسطے شرع شریف کا کیا حکم ہے...
اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟
جواب: سوال کا جواب ذکر کیا”کہو اللہ“ اور یہ اس بات کو لازم کرتا ہے کہ اللہ شے ہے، جیسے اگر کوئی کہے ”لوگوں میں سب سے زیادہ سچا کون ہے؟“ اگر یہ جواب دیا جا...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے سامنے کے دانتوں پر پیلاہٹ جم چکی ہے، جو برش وغیرہ سے نہیں اترتی اور اندر کےدانتوں پہ جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے کھڈے بن چکے ہیں۔ کیا شریعت مجھے ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کروانے کی اجازت دیتی ہے؟
عبید نام کا معنی اورمحمد عبید نام رکھنا کیسا؟
جواب: سوال میں مذکور نام "محمد عبید" کی بات ہے تو یقینا محمد نام تو بہت ہی بابرکت اور فضیلت والا ہے، اور ظاہر یہی ہے کہ نام محمد کے احادیث میں مذکور فضائل...
فوت شدہ بیوی کا چہرہ دیکھنا ، جنازے کو کندھا دینا اور قبر میں اتارنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی کے انتقال کے بعد شوہر اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے یا نہیں ؟نیز کیا اس کے جنازے کو کندھا بھی دے سکتا ہے اور قبر میں بھی اتار سکتا ہے ؟ سائل:عبد الرزاق باوانی (فیڈرل بی ایریا، کراچی)
کمیٹی رمضان کے بعد نکلنی ہے، تو اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
جواب: سوال کے جواب سے پہلے یہ بات واضح رہے کہ زکوۃ رمضان میں فرض نہیں ہوتی بلکہ جب قابلِ زکوۃ مال پر اسلامی سال گزرے اس وقت اس کی زکوۃ فوراً ادا کرنا لازم ...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بکری کا دودھ زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے خشک ہو گیا ہو ، کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟ جبکہ وہ صحت مند بھی ہے ، کوئی بیماری وغیرہ بھی نہیں ہے۔
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
جواب: بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ “ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ” اگر وہ مالکِ نصاب تھا تو اس جانور کے خریدنے سے اس پر قربانی واجب نہ ...