
حج کی ادائیگی کے لئے پیدل جانے کا حکم
جواب: نمازوں کی ادائیگی اور دیگر تمام شرعی ضروریات اور لوازمات کا خیال رکھتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔...
چھپکلی کپڑے یا بدن پر چڑھ جائے،تو کیا حکم ہے
جواب: وضونہیں ٹوٹتااور نہ ہی غسل فرض ہوتا،یونہی کپڑےبھی ناپاک نہیں ہوتے ،البتہ اگر چھپکلی کی بیٹ وغیرہ کوئی نجاست کپڑے یا بدن پرلگ جائے، تو صرف اس حصے کوپاک...
گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا
سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔
بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا
سوال: زید امام ہے اور وہ بچی کے بال(نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال) بالکل صاف کر دیتا ہو اس کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟
جس نوکری میں نمازچھوٹتی ہووہ نوکری کرنا
سوال: میں ریلوے میں جاب کرتا ہوں، لیکن یہاں بہت زیادہ ڈیوٹی دینی پڑتی ہے، نائٹ ڈیوٹی بھی ہوتی ہے حتی کہ 15 گھنٹے بھی ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے اور نمازیں بھی رہ جاتی ہیں اور بہت کمزوری ہو جاتی ہے ، تو اس صورت میں کافی پریشان ہوں، مجھے جاب جاری رکھنی چاہیے یا چھوڑ دینی چاہیے؟
اللہ تعالی کے لیے لفظ"ہوس"استعمال کرنا
جواب: حکم بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” ہوس اصل میں عربی لفظ ہےاس کے اصل معنیٰ ایک قسم کے جنون کے ہیں اور خفت عقل کے ہیں، المنجد میں ہے :”الھوس (مص)طرف ...