
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟
جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟
جواب: اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل سے ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں ہے: ’’عن جابر بن عبد الله قال:أتيت النبي صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔ و كان لي عليه دين، فقضاني و...
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے:﴿وَ الْبُدْنَ جَعَلْنٰهَا لَكُمْ مِّنْ شَعَآىٕرِ اللّٰهِ لَكُمْ فِیْهَا خَیْرٌ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَل...
سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ استخارہ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی دور میں نہیں تھا، کیا اس کی یہ بات درست ہے؟
قرآن افضل ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
سوال: قرآن افضل ہے یانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم؟
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: اللہ کریم کے حضور معافی مانگے اور اس مسلمان سے بھی اپنا قصور معاف کروائے۔ فتاوی رضویہ میں ہے:”بہتان اٹھانا ، ناجائز طور پر آبرو لینا ، جعل ،دغا ، ...
کیا مخصوص ایام میں عورت غسل کر سکتی ہے ؟
جواب: اللہ عنہ کی اہلیہ محترمہ سیدتنا اسماء بنتِ عمیس کےہاں سیدنامحمد بن ابی بکر کی ولادت ہوئی اور نفاس جاری تھا ،توچونکہ اہلِ مدینہ کی میقات ذوالحلیفہ ہے،ل...
تلقین کرنے کا طریقہ اور تلقین مادری زبان میں کرنا
جواب: اللہ علیہ لکھتے ہیں : ”دفن کے بعد مردہ کو تلقین کرنا، اہل سنت کے نزدیک مشروع ہے۔۔۔ حدیث میں ہے: حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم فرماتے ہیں : جب تم...
کیا غوث پاک کہ نام پر جانور قربان کرنا جائز ہے؟
سوال: زید کہتا ہے کہ کسی جانور کو اس لیے رکھا جائے کہ اس کو داتا صاحب یا غوث اعظم رحمہما اللہ تعالی کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے ذبح کرنا ہے ، تو جائز ہے ، مگر بکر کہتا ہے : یوں کسی بزرگ کے نام سے جانور رکھنا جائز نہیں ،یہ ناجائز و حرام بلکہ شرک ہے اگرچہ وقت ذبح اللہ تعالیٰ کا نام لیا جائے،ان دونوں میں سے کون صحیح ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی مدلل جواب عنایت فرمائیں ۔