
سالگرہ اورعقیقے وغیرہ میں ملنے والے تحائف
سوال: بچے کے عقیقہ وغیرہ کی تقریب میں جو لفافے اور تحائف ملتے ہیں، ان کا کیا حکم ہو گا؟
عقیقہ کی دعوت میں سے نانا، نانی اور دادا ،دادی کا کھاناکیسا ؟
سوال: بچہ کے عقیقہ کی دعوت اس کے نانا،نانی اور دادا ،دادی کے لئے کھانا جائز ہے یا نہیں؟
معروف نام اور عقیقہ والے نام میں فرق ہو تو نکاح کس نام سے ہوگا؟
سوال: بچی کا پکارنے کا نام شاذیہ ہے اور عقیقہ بشیرہ فاطمہ نام سے ہوا ہے ، اب نکاح شاذیہ نام سے ہو سکتا ہے یا بشیرہ سے ؟ شادی کارڈ پر شاذیہ چَھپ گیا ہے؟
نومولود کے بال کب اتارے جائیں اوران بالوں کا کیا کیا جائے؟
جواب: عقیقہ کے عوض گروی ہے اس کی پیدائش کے ساتویں دن اس کا عقیقہ کیا جائے اور اس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔(سنن ابی داؤد، جلد3، صفحہ106، حدیث...
قربانی کے جانور کے حلق سے ذبح کے بعد انگوٹھی نکلی تو اس کا حکم
سوال: ہم قربانی کا جانور لے کر آئے ،ذبح کیا ،تیسرے دن میری امی اس کی سری بنا رہی تھی تو اس کے حلق سے سونے کی انگوٹھی نکلی ،ہم نے یہ جانور منڈی سے لیا تھا ، جس سے لیا تھا اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہیں کہ کون تھا ،کہاں سے آیا تھا ،اب اس انگوٹھی کا کیا حکم ہے ؟
باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: جانور جن پر زکوٰۃ لازم ہوتی ہے ان کو سائمہ جانور کہتے ہیں زکوۃ صرف ان ہی پر ہوتی ہے لیکن ان کی اپنی شرائط ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ وہ سال کا اکثر حص...
بیٹے باپ کے کام میں معاون ہیں تو کیا ان پر بھی قربانی واجب ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک شخص کے پاس دس ایکڑ زمین ہے اور اس کے دوبیٹے ہیں جووالد کےماتحت رہتےہیں ،اور والد کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹاتے ہیں ،زمین سے آنے والی ساری آمدنی والد کے پاس ہوتی ہے ،بیٹوں کو ضرورت کے مطابق خرچہ دیا جاتا ہے،باپ نے نہ تو ان کو جائیداد کا مالک بنایا ہے اور نہ ہی ان کے اپنے پاس نصاب کی مقدار کوئی دوسرا مال یا زمین ہے تو کیا ان پر قربانی واجب ہوگی ؟ سائل:مولانا نعیم فیض عطاری (جوہر ٹاون لاہور)
ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو،تو کیا اس پر قربانی لازم ہوگی؟
سوال: ڈیڑھ سال کا بچہ صاحبِ نصاب ہو، تو اس پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
کیا ہر انسان کو زندگی میں سات قربانیاں کرنے کا حکم ہے ؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ ہر انسان کو اپنی زندگی میں کم از کم سات قربانیاں کرنی چاہییں۔ کیا یہ بات درست ہے؟