
صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نما ز کا کیا حکم ہوگا؟
بنو ہاشم پر زکوٰۃ و صدقہ حرام کیوں ہے؟ اور بنو ہاشم کون ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کتبِ فقہ میں یہ موجود ہے کہ بنی ہاشم کو زکوۃ نہیں دی جاسکتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ نیز حضرت ہاشم رحمہ اللہ کے بیٹوں میں حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کے علاوہ بھی بیٹےموجود تھے جیسے ایک نام اسد بن ہاشم کا بھی ہے، جن کی بیٹی حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اسد بن ہاشم اور ان کے دیگر بھائیوں کی اولاد بھی تو بنی ہاشم میں داخل ہوئی لیکن کتبِ فقہ میں جہاں زکوۃ نہ دینے کی بات کی جاتی ہے وہاں بنی ہاشم میں صرف حضرت عبدالمطلب رحمہ اللہ کی اولاد کو ہی ذکر کیا جاتا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: وجہِ جواز یہ ہے کہ سکیلنگ کی نوبت اُسی وقت آتی ہے کہ جب پیلاہٹ زدہ مواد کی تہہ سختی کے ساتھ دانتوں پربہت زیادہ جَم جاتی ہے اور مسواک یا برش(Brush) سے...
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
جواب: وجہ سےبغیر نگلے، خود سے حلق میں اتر جائے تو اب اصلاً کوئی حرج نہیں ۔ نور الایضاح مع مراقی الفلاح میں ہے:’’أو اکل ما بین اسنانہ وکان دون الحمصۃ بل...
نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: نمازی کو چھینک آئے اور وہ یہ جانتے ہوئے کہ نماز میں ہے الحمد للہ کہہ دے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: وجہ یہ ہے کہ گوشت زیادہ ہونے میں تقسیم میں وسعت ہوگی اور اس طرح فقراء کا نفع زیادہ ہوگا۔زیادہ گوشت والے کی ترجیح پر دلیل نیچے فتاوی قاضی خان سے بکری ا...
50 لاکھ کا ایک بڑا جانور قربانی کے لیے لینا افضل ہے یا 5 ، 5 لاکھ کے 10 جانور ؟
جواب: وجہ ہی ہے کہ اونٹ کی قربانی کو دوسرے جانوروں سے افضل کہا گیا کہ اس کے بڑا ہونے کی وجہ سے اس میں لامحالہ گوشت زیادہ ہوتا ہے۔ زیادہ گوشت والے جانور کی ق...
واجب الاعادہ نماز کی نیت کیسے کریں گے؟
جواب: وجہ النقصان، وھو نقصان فاحش یجب علیہ الاعادۃ، وھو اتیان مثل الاول ذاتاً مع صفۃ الکمال۔“ یعنی عرفِ شرع میں اعادہ سے مراد یہ ہے کہ پہلے والے فعل ہی کی م...
بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟
سوال: ایک شخص بیرون ملک ہے، پاکستان میں اس نے قربانی کے لیے رقم بھیجی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ نماز عید پڑھ کر پاکستان میں اس آدمی کے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں؟ حالانکہ بیرون ملک میں ابھی دس ذوالحج کی صبح صادق نہیں ہوئی؟ وضاحت فرما دیں۔سائل: غلام ربانی عطاری(کوٹلی، آزاد کشمیر)