سرچ کریں

Displaying 541 to 550 out of 1115 results

541

مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟

سوال: زید اور اس کی زوجہ چودہ دن کے لئے عمرے پر گئے، ان کا شیڈول شروع کے چار دن مکہ مکرمہ پھر چھ دن مدینہ منورہ اور آخری کے چار دن پھر مکہ مکرمہ جانے کا تھا۔ لیکن مدینہ منورہ سے دوبارہ مکہ مکرمہ جانے سے ایک دن پہلے اس کی زوجہ کو مخصوص ایام شروع ہو گئے، اس صورت میں ان کو کیا کرنا چاہیے؟

541
542

بوڑھی عورت کے لیے عدت وفات کا حکم

جواب: چار ماہ دس دن کی عدت لازم ہوتی ہے، خواہ عورت بڑی عمرکی ہویا چھوٹی عمرکی ، اوراگر عورت حاملہ ہو تو اس کی عدت وضع حمل یعنی بچہ پیدا ہونے تک ہوتی ہے،اب ...

542
543

نمازی سورۃ الفاتحہ کےبعد سورت ملانا بھول جائے اور نماز پوری کرلے، تو نماز کا حکم

سوال: تین یا چار رکعات والی فرض نماز کی پہلی یا دوسری رکعت میں نمازی سورۃ فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا بھول جائے اور یونہی نماز پوری کرلے تو کیا اسے وہ نماز دوبارہ پڑھنا ہوگی؟

543
544

امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا

سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله کہنے کی مقدار وقفہ بھی نہیں ہوا؟

544
545

سورت ملانا بھول گئے اور سجدے میں یاد آیا، تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص چار رکعت سنت نماز کی دوسری رکعت میں سورت ملانا بھول جائے، اور سجدے میں جاکر یاد آئے، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہے؟کیا ایسی صورت میں واپس لوٹنے کا حکم ہوگا یا نہیں؟

545
546

خواب کی حقیقت اس کے احکام اور خواب کی اقسام ؟

جواب: چار قسم کے ہوتے ہیں۔ 1۔ جاگتے میں جو خیالات ذہن پرغالب ہوں نیند میں اسی کی مثل دیکھے،یہ بے معنیٰ خواب ہے۔ 2۔وہ خواب کہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے...

546
547

مسافر اعادے میں چار رکعت پڑھے گا یا دو رکعت؟

سوال: قصر نہ کرنے کی بنا پر اگر مسافر کی نماز واجب الاعادہ ہوجائے، تو اب وہ اعادے میں چار رکعات پڑھے یا دو رکعات؟

547
548

سنتوں کی کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی توکیا حکم ہے ؟

سوال: ظہر کی چار سنت مؤکدہ میں زید نے سورہ فاتحہ بھول کر سورت شروع کر دی سورت پوری کرنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اس نے فاتحہ نہیں پڑھی لیکن اسے اس مسئلہ پتہ نہیں تھا کہ اس صورت میں کیا کرنا چاہیے تو اس نے اپنی نماز آگے جاری رکھی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا کیا اس صورت میں اس کی نماز ہو گئی؟ جواب عنایت فرمائیے۔

548
549

مقیم امام کے پیچھے مسافر کتنی رکعتیں پڑھے گا؟

سوال: مسافر اگر مقیم امام کے پیچھے چاررکعتی نمازکی دو رکعتیں پڑھے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟

549
550

کیا مسافر شرعی بننے کےلیے شہر کا بائی پاس کراس کرنا ضروری ہے ؟

جواب: چار رکعت والی نماز میں قصر کرنے کا حکم ہوگا۔ تنویر الابصار و درمختار میں ہے:"(من خرج من عمارۃ موضع اقامتہ)من جانب خروجہ و ان لم یجاوز من الجانب ال...

550