
قراٰنِ کریم کی تلاوت سننے کا زیادہ ثواب ہے یا کرنے کا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں یہ حکم مذکور ہے : “ قراٰن مجید سننا ، تلاوت کرنے اور نفل پڑھنے سے افضل ہے۔ “ زید کہتا ہے کہ افضل تو قراٰنِ مجید سننا ہی ہے لیکن ثواب زیادہ تلاوت کرنے والے کے لئے ہے ؟کیا زید کا یہ کہنا درست ہے؟
بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟
موضوع: بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کرنے پر بروکر کے کمیشن کا حکم