
سوال: بچوں کی پیدائش میں وقفہ کرنا
لے پالک بچہ کس کی وراثت کاحقداربنے گا؟
جواب: کر دینے سے حقیقت میں وہ اس کی اولاد نہیں بن جاتی، بلکہ اس کا نسب اصل والد سے ہی چلتا ہے، لہذا وراثت کے معاملے میں بھی وہ اپنے حقیقی والد کا ہی وراث ہ...
14سال کے بچے کے ساتھ محرمہ کاسفر
سوال: کیا 14 سال کے بچے کے ساتھ اس کی محرمہ شرعی سفر کر سکتی ہے؟
جواب: کرلیاجائے، جب آئندہ سال وہی اسلامی تاریخ اوروہی ٹائم آئے گاتواب سال مکمل ہوجائے گا، اس وقت جتنامال ہے،سب کی قیمت لگاکرٹوٹل کرلیاجائے اورجوقرض دیناہے،...
وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگرکوئی وترکی تیسری رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا کرناچاہئے؟
امام بھولے سے تعوذ تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کر جہر سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو کی ضرورت نہیں ہے۔ ...
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں، اگرچہ امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیۃ نے یہ نعرہ دیا ہے کہ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی ، لیکن پھر بھی وہ لوگ اعتراض کرتے ہیں۔اس کا کوئی جواب دے دیجئے؟
بے وضو نماز کی صفوں میں رکے رہنا
سوال: ایک شخص بے وضو تھا، لیکن بھولے سے وہ جماعت میں شامل ہو گیا، پھر جب امام صاحب دو رکعتیں پڑھا چکے تھے، تو اسے یاد آیا کہ میرا تو وضو ہی نہیں ہے، میں نے استنجاء کیا تھا، پھر بعد میں وضو نہیں کیا، تو اب اسے وہاں پر کیا کرنا ہو گا؟ کیا وہیں رک سکتا ہے؟
دورانِ عدت نوکری پر جانا کیسا؟
سوال: ہندہ کو اس کے شوہر نے تین طلاقیں دے کر اپنے گھر سے نکال دیا ہے اور وہ اپنے والد کے گھر عدت گزار رہی ہے دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا ہندہ عدت میں نوکری کرنے کے لئے جاسکتی ہے؟ جبکہ ہندہ کا والد اس کا خرچہ برداشت کررہا ہے۔