سرچ کریں

Displaying 5571 to 5580 out of 6950 results

5571

گاڑی کرائے پر لی اور خراب ہوگئی ، تو تاوان کون دے؟

سوال: ایک آدمی نے گاڑی کرائے پرلی، توگاڑی لے کر جس مقام پر جانا تھا وہاں آنے جانے کے مختلف راستے ہیں اور گاڑی کے مالک نے یہ معین کر دیا کہ آنے جانے میں فلاں راستے کو استعمال کیا جائے، لیکن کرائے پر لینے والے نے مالک کا بتایا ہو راستہ استعمال کرنے کے بجائے دوسرا راستہ استعمال کیا اور اس راستے پر لے جانے سے مالک نے منع بھی کیا تھا ، اب اس راستے پر جانے کی وجہ سے گاڑی میں نقصان ہوگیا ، تو اس کا تاوان کون ادا کرے گا۔

5571
5572

بدین سے کراچی رہنے آئے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: ایک شخص بدین میں رہتا ہے، اب اس کا ارادہ کراچی جا کر رہنے کا ہے، بدین سے کراچی کا سفر 92 کلو میٹر سے زائد ہے، اس صورت میں وہ بدین سے کراچی آئے، تو نمازوں کے حوالے سے کیا حکم ہوگا؟

5572
5573

دعا قبول نہ ہونے پر غصہ آنے میں کوئی مسئلہ ہے؟ - فتویٰ

سوال: اگر کسی شخص کو اپنی دعا قبول نہ ہونے پر اپنی ذات پرغصہ آجائے اور یہ خیال کرے کہ شاید مجھ میں کسی کمی کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہورہی، پھر وہ کسی نیک بندے سے دعا کرنے کا کہے ، تو کیا اس پر کوئی حکمِ کفر لگے گا؟

5573
5574

کرایہ کے گھر میں رہنے والی عورت کا دورانِ عدت گھر تبدیل کر نا

سوال: ہمارے رشتہ دار ہیں وہ کرایہ کے گھر میں رہتے ہیں اور ان کی بہو عدت میں ہے انہوں نے گھر تبدیل کرنا ہے کیا وہ کرسکتے ہیں یا نہیں ؟ کیا ان کی بہو کو اسی گھر میں ہی عدت مکمل کرنی ہوگی یا گھر تبدیل کرنے پر وہاں بھی کرسکتی ہے ؟

5574
5575

حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت

جواب: کر لکھیں۔ واضح رہے کہ حدیثِ بطاقہ میں وہ معاملہ نہیں ہے جو آپ نے سوال میں لکھا ہے کہ کاغذ پر کلمہ طیبہ لکھنے والے کے لیے یہ فضیلت ہے بلکہ حدیث پا...

5575
5576

کیا چار ماہ میں تیار ہونے والی فصل پر عشر لازم ہوگا؟

سوال: مجھے ایک سوال میں آپ کی رہنمائی چاہیے کہ میرے پاس ایک زمین ہے جس کی فصل چار ماہ میں تیار ہو جاتی ہے ، معلوم یہ کرنا ہے کہ اس پر زکوٰۃ ادا کی جائے گی یا نہیں اور اگر کی جائے گی ،تو کتنی ادا کی جائے گی اور اس کا نصاب کیسے نکالا جائے گا؟

5576
5577

انتقال کے بعدچالیس دن تک قبر پر اگربتی جلانا

جواب: بیٹھے ہوں نہ کوئی تالی یا ذاکر ہو بلکہ صرف قبر کے لیے جلا کر چلاآئے تو ظاہر منع ہے کہ اسراف و اضاعتِ مال ہے۔۔۔اوراگر بغرضِ حاضرین وقت فاتحہ خوانی یا ت...

5577
5578

دعا مانگتے وقت تصور میں کیا ہونا چاہئے؟

سوال: دعا مانگتے وقت اللہ تعالی کا تصور کیا کریں؟

5578
5579

برش کرنے کے بعد غسل کیا پھر دانتوں سے گوشت کا ٹکڑا نکلا تو غسل کا حکم؟

سوال: میں نے فرض غسل کرنے سے پہلے دانتوں پر برش کیا، اس کے بعد مکمل غسل کیا، غسل کرنے کے کچھ دیربعد میں نے محسوس کیا کہ دانتوں میں کھانے کی کوئی چیز پھنسی ہوئی ہے، جب میں نے اسے نکالا، تو وہ گوشت کا ٹکڑا تھا، جو میں نے غسل سے پہلے کھایا تھا، اس صورت میں میرا غسل درست ہوگیا یا دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟

5579
5580

حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت

سوال: ابن ماجہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ”اعلنواھذا النکاح واضربوا علیہ بالغربال“ یعنی کہ نکاح کا اعلان کرو، اور اس پر ڈھول بجایا کرو۔ "اس حدیث پاک کی تشریح کردیں؟

5580