سرچ کریں

Displaying 5581 to 5590 out of 6586 results

5581

غسل کے بعد منی کا قطرہ نکل آئے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا ؟

سوال: اگر غسل فرض ہوا اور غسل کر لیا ،اس کے بعد منی کا قطرہ نکل آیا تو کیا دوبارہ غسل فرض ہو گا؟

5581
5582

بچہ زندہ پیدا ہوکر فوت ہو توغسل کا حکم

سوال: پانچ یا چھ ماہ کے حمل سے جو بچہ پیدا ہوا اور وہ دو سانس لے کر فوت ہوگیا اس کےغسل کاکیاحکم ہے؟

5582
5583

الیکٹرک چھری سے جانورذبح کرنا

سوال: جانور کو بسم اللہ پڑھ کر الیکٹرک چھری سے ذبح کیا تو وہ حلال ہو گایانہیں؟الکیٹرک چھری کااندازیہ ہے کہ اس کے پیچھے والاحصہ استری کی مثل ہے اورآگے اس کے چھری لگی ہوئی ہے ،جب اس کاسوئچ بجلی میں لگاتے ہیں توچھری چلناشروع ہوجاتی ہے اوروہ خودجانورذبح کرتی ہے ،کسی انسان کی طاقت اس میں شامل نہیں ہوتی ۔

5583
5584

گانے کا کفریہ شعر

سوال: کیا یہ شعر کفریہ ہے ؟ بے چینیاں سمیٹ کر سارے جہاں کی جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا۔

5584
5585

فرضوں کے پہلے قعدے میں دوبارہ کتنا تشہد پڑھنے سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ؟

جواب: کردہ صورت میں قعدہ اولی میں تشہد مکمل کرنے کے بعد ایک رکن یعنی سنت کے مطابق تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار تشہد پڑھا، تو اس سے تیسری رکعت کے قیا...

5585
5586

قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص ایام قربانی میں صاحب نصاب ہو لیکن اس نے لاعلمی کی وجہ سے قربانی نہیں کی تو اب وہ کیا کرے؟

5586
5587

مسبوق نے اپنی ایک رکعت پڑھنے کے بعد قعدہ کرنا تھا مگر نہ کیا اوردوسری پرقعدہ کیا تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: مسبوق کی تین رکعتیں باقی تھیں اور اس نے پہلی رکعت میں قعدہ کرنے کے بجائے دوسری رکعت میں قعدہ کردیا تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

5587
5588

عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت عدت میں مدنی چینل دیکھ کر بیان سن سکتی ہے یا بغیر دیکھے صرف سن سکتی ہے ؟ایک عورت کا کہنا ہےکہ نامحرم ہیں توکیسے سنے؟

5588
5589

میاں بیوی کا ایک دوسرے کو بہن بھائی کہنا ؟

سوال: اگر میاں بیوی آپس میں ہنسی مذاق کرتے ہوئے ایک دوسرے کو بھائی ،بہن بولیں توکیاان کا نکاح ٹوٹ جاتاہے ؟

5589
5590

لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا

سوال: لڑکیوں کا ابرو بنانا اور ہاتھ اور ٹانگوں کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟

5590