سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 3043 results

551

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

جواب: نماز فجر کی پہلی اذان سے فارغ ہوتا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم بیدار ہوکر دو رکعت خفیف نماز فجر سے قبل اور صبح صادق چمک جانے کے بعد ادا فرماتے پھر ...

551
552

جائے نماز بچھائے بغیر زمین پر نماز پڑھنا

جواب: عید خدری رضی اللہ تعالی عنہ اپنی روایت کردہ طویل حدیث کے آخر میں فرماتے ہیں:” اکیس رمضان المبارک کی صبح کو میری آنکھوں نے مکی مدنی مصطفی صلی اللہ ...

552
553

نماز میں دونوں ہاتھ کے استعمال سے کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے ؟

جواب: عید (فی فاعلہ انہ لیس فیھا )وان شک انہ فیھا ام لا فقلیل“یعنی:ہر عملِ کثیر جو نہ نماز کے اعمال میں سے ہو اور نہ ہی اصلاح نماز کے لئے وہ نماز کو فاسد ک...

553
554

امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر جسم یا لباس پر نجاست بقدر مانع لگی ہو اور اسی حالت میں بھول کر نماز پڑھائی ہو، بعد میں نجاست کے لگنے کا علم ہوا تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا؟ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں۔

554
555

فجر کے وقت میں وتر کی قضا کرنا

سوال: اگر کسی کی وتر کی نماز قضا ہوجائے تو کیا وہ فجر کی نماز سے پہلے وتر کی قضا نماز ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟

555
556

نمازِ جنازہ میں سلام پھیرنے اور ہاتھ چھوڑنے کا درست طریقہ

جواب: عیدین کے وقت کہ نہ تو وہ ذی قرار قیام ہے اور نہ ہی اس میں کوئی مسنون ذکر ہے۔ اس تفصیل کے بعد صورتِ مسئولہ کا جواب یہ ہےکہ نماز جنازہ میں چوتھی ت...

556
557

اھدنا الصراط المستقیم میں اھدنا کو زیر کے ساتھ پڑھا تو نماز کا حکم؟

جواب: عید متغیر تغیراً فاحشاً یفسد أیضاً کھذا الغبار مکان الغراب، و کذا إذا لم یکن مثلہ فی القرآن و لا معنی لہ کالسرائل باللام مکان السرائر، و ان کان مثلہ ف...

557
558

عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا

جواب: عورتوں کے ليے سارا بدن عورت ہے، سوا مونھ کی ٹکلی اور ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں کے، سر کے لٹکتے ہوئے بال اور گردن اور کلائیاں بھی عورت ہیں، ان کا چھپا...

558
559

مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا

سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟

559
560

عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

560