
بھیک مانگ کر صدقہ کرنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: جائز و گناہ ہے اور گناہ کی منت ماننا گناہ اور اس پر عمل کرنا بھی گناہ ہے۔ نیز جسے سوال(یعنی مانگنا) حلال نہیں اسے اس کے سوال پر دینا بھی جائز نہیں۔ ...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جائز ہے۔(الاشباہ والنظائر،القاعدۃ الثانیۃ،الرابع فی صفۃ المنوی،صفحہ32،دار الکتب العلمیہ،بیروت) کسی نمازکا وقت ختم ہونےکے بعد یہ گمان کیاکہ وقت اب...
جس ولیمےمیں میوزک ہو ، وہاں شرکت کرنا
جواب: جائز و حرام اور اللہ عزوجل کی شدید نافرمانی والے کام ہیں۔ جو جو اس کام میں شریک اور رضا مند ہوں گے، اس کے وبال میں برابر کے شریک اور عذابِ الٰہی کے مس...
جواب: جائز کام کرنے پڑیں گے تو یہ نوکری کرنا حرام ہوگا۔ ہاں اگرسودی بینک کی نوکری ایسی ہو کہ جس میں یہ کام نہ کرنے پڑیں جیسے ڈرائیور یا سیکیورٹی گارڈ کی...
بچے کو کب تک دودھ پلانا ضروری ہے ؟
جواب: جائز ہوتا ہے۔ شریعت مطہرہ نے بچے کو دودھ پلانے کی مدت جو پورے دو سال مقرر فرمائی ہے،تو اس کا مطلب یہ ہے کہ جو دودھ پلانے کی مدت کو مکمل کرنا ...
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟
جواب: جائز ہے ، اصطلاحِ شرع میں اسے اِقَالَہ کہا جاتا ہے۔نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی مسلمان سے اقالہ کیا، تو اﷲ تعالیٰ قی...
قسطوں پر گاڑی یا موٹر سائیکل لینے اور انشورنس کروانے کا حکم
جواب: جائز نہیں کہ یہاں ضامن وہ ہے جس نے چوری کی، نہ کہ کمپنی کیونکہ کمپنی نے تو اس کا کوئی نقصان نہیں کیا۔ مفتی اعظم پاکستان وقار الدین رحمۃ اللہ علیہ...
کیا بطور دم دیا جانے والا جانور زندہ ہی شرعی فقیر کو دے سکتے ہیں؟
جواب: قربانی ہونا ہی ضروری ہے،زندہ جانور صدقہ کرنے سے دم ساقط نہیں ہوگا نیز یہ ذبح بھی حدود حرم میں ہی ہوگا تو کفایت کرے گا ورنہ نہیں ۔ واللہ اعلم ...