
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا :” لأن أمشي على جمرة، أو سيف، أو أخصف نعلي برجلي، أحب إلي من أن أمشي على قبر مسلم“ترجمہ...
طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟
جواب: اللہ‘‘ یعنی :جب مسائل میں فقہا کا اختلاف ہو اور ان میں سے جو درست ہو اس کے لیے انعام کی شرط کی گئی ہو، تو یہ جائز ہے، جبکہ یہ شرط دونوں جانب سے نہ ہو ...
جواب: اللہ عنہا کی وراثت ، یہ نام رکھنا جائز تو ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نسبت سے صرف فاطمہ نام رکھ لیں ، اگر آپ کے نام کو ش...
عورت کا مخصوص ایام میں مطاف کی اوپر والی منزل اور مسعی میں جانا کیسا ؟
جواب: اللہ کا ۔ قولہ (وراء زمزم) کے تحت رد المحتار میں ہے :" أو المقام أو السواري أو على سطحه ولو مرتفعا على البيت" ترجمہ :طواف اگرچہ مقام ابراہیم ،ست...
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
جواب: اللہ پاک نے بطور خاص حاجی کو تاکید فرمائی کہ نہ کسی گناہ کا ارتکاب کرے اور نہ ہی کسی سے بھی دنیاوی معاملے میں جھگڑا کرے، اس لئے اس سفر کو گناہ...
عدن فاطمہ کا معنی اور عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالی عنہا کامبارک نام ہے ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے:”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ...
مقدس اوراق کو نہر کے پانی میں بہانا
جواب: اللہ عزوجل اور فرشتوں اور رسولوں کے ناموں کو مٹادیا جائے اور پھر بقیہ حصے کو جلا دیا جائے،اور انہیں اسی حالت پر جاری پانی میں ڈال دینے میں کوئی حرج ن...
مباسط نام کا مطلب اور مباسط نام رکھنا کیسا
جواب: اللہ تبارک وتعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے، مگر ان ناموں میں سے نہیں ،جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہیں، لہٰذا صرف ”باسط“ نام رکھنے میں ک...
طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:حق حضانت لڑکے میں سات اور دختر میں نو برس کی عمر تک رہتا ہے، اس کے بعد عصبہ کے پاس رہے گی، جو عصو...
نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟
جواب: اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:”تَرَى الظّٰلِمِیْنَ مُشْفِقِیْنَ مِمَّا كَسَبُوْا وَ هُوَ وَاقِعٌۢ بِهِمْؕ-وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰ...