سرچ کریں

Displaying 5631 to 5640 out of 7179 results

5631

ثنا پڑھنے میں تاخیر کردی اور امام نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی

جواب: نہیں پڑھے گا اور اگر پڑھ رہا تھا تو فوراً خاموش ہوجائے کیونکہ توجہ سے قراءت سننا اور خاموش رہنا فرض ہے جبکہ ثنا پڑھنا سنت ہے،اور دونوں کام ایک ساتھ ن...

5631
5632

Student Plucking کروانا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: student plucking کروانا جائز ہے ؟ خواتین کا کہنا ہے کہ اس میں بھنووں کو باقاعدہ shapeنہیں دی جاتی بلکہ صرف اطراف سے تھوڑے تھوڑے بال صاف کیے جاتے ہیں جن سے بھنویں تھوڑی neat ہو جاتیں ہیں ۔کیا اس کی اجازت ہے شریعت میں ؟ نیز حدیث مبارکہ میں آئی برو کو نوچنے اور نوچوانے والی پر لعنت آئی ہے۔ کیا یہ صورت ہو سکتی ہے کہ نوچے نہ جائیں چھوٹی قینچی کی مدد سے تھوڑے تھوڑے کاٹ لیے جائیں؟

5632
5633

استخارہ کا ثبوت حدیث سے

سوال: ایک شخص کہتا ہے کہ استخارہ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی دور میں نہیں تھا، کیا اس کی یہ بات درست ہے؟

5633
5634

شرمگاہ میں گولی رکھنے سے روزے اور وضو کا حکم

سوال: حمل میں ایک گولی اندر رکھنے کے لیے ڈاکٹر نے دی ہے، کیا اس کے بعد وضو لازمی ہے؟ کیا اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟ اور کیا اسے رکھنے سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا ؟

5634
5635

عشاء جماعت سے نہ پڑھی تو وتر جماعت سے پڑھنا

سوال: اگر عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ اد انہ کی ہو، تو کیا وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

5635
5636

تراویح کے بغیر روزے کا حکم

جواب: نہیں کی تو اس کا روزہ تو ادا ہوجائے گا، لیکن بلا عذرایک باربھی تراویح چھوڑنااساءت ہے اورچھوڑنے کی عادت بنا لینے کی وجہ سے گنہگا ر ہوگا۔ مراقی الف...

5636
5637

لاہور سے اٹک جا کر واپس لاہور ایک ہفتے کا قیام ہو، تو نمازوں کا حکم جبکہ دونوں وطنِ اصلی نہیں

سوال: مفتی صاحب میں سٹوڈنٹ ہوں لاہور ہاسٹل میں رہتا ہوں، میرا گھر سرگودھا میں ہے۔میں اگر دو دن کے لئےلاہور سے اٹک جاؤں اور واپس لاہور آنے کے ایک ہفتے بعد مجھے سرگودھا جانا ہے ،تو ایک ہفتہ جو میں لاہور میں گزاروں گا اس دوران مجھے قصر نماز پڑھنی ہوگی یا مکمل ؟اور اٹک میں دو دن ہی رہنا ہے، تو وہاں بھی مسافر رہوں گا یا نہیں؟

5637
5638

تین رکعت تراویح پڑھانے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ تراویح کی بیس رکعت میں اگر کسی امام نے دوسری رکعت میں قعدہ نہیں کیا اور بھولنے کی وجہ سے تیسری رکعت پر سلام پھیر دیا تو کیا اس میں دو رکعت شمار کی جائیں گی یا تینوں رکعت فاسد ہو جائیں گی ؟

5638
5639

عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا

سوال: آج کل عورتیں چادر ایسے بھی اوڑھتی ہیں جیسے سٹالر یا سکارف سر پر اوڑھ لیتی ہیں اور چادر ایک کندھے پہ رکھ لیتی ہیں۔ ایسی صورت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے تو اگر پڑھ لی ہو اور مسئلہ بعد میں معلوم ہو اور یہ بھی یاد نہ ہو کہ کتنی نمازیں اس طرح پڑھی ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟

5639
5640

زکوۃ کے وکیل کا اپنی بیوی کو زکوۃ دینا

جواب: نہیں کہا تو زید اپنی بیوی کو زکوۃ دے سکتا ہے ،بشرطیکہ وہ مستحق زکوۃ ہو(یعنی فقیرہ شرعیہ ہواورسیدیاہاشمی نہ ہو) ۔ بحر الرائق میں ہے” رجل دفع زكاة...

5640