سرچ کریں

Displaying 5641 to 5650 out of 6112 results

5641

ذبح کے وقت ذبح کی دعا نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر ذبح کرتے وقت صرف بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا، ذبح کی دعا یعنی انی وجھت الخ نہیں پڑھی، تو کیا حکم ہے؟

5641
5642

وضو میں سیدھے ہاتھ سے پاؤ ں دھونے کا حکم

سوال: کیا دائیں ہاتھ سے پاؤ ں دھونا جائز ہے؟

5642
5645

جہنم کے "ھل من مزید" کہنے والی روایت کا حوالہ

سوال: کیا یہ حدیث موجود ہےکہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جہنم میں دوزخیوں کو ڈالا جائے گا اور وہ کہے گی "هل من مزيد "کہ کچھ اور بھی ہے؟ یہاں تک کہ اللہ رب العزت اپنا قدم اس پر رکھے گا اور وہ کہے گی کہ بس بس؟

5645
5646

لے پالک لڑکی سے نکاح کرنے کا حکم

سوال: اگر کوئی آدمی کسی لڑ کی کو پالنے کے لئے لے، تو کیااب اسی شخص کا اس لڑکی سے نکاح کرناجائزہے؟

5646
5647

موبائل کا کاروبار کرنے کا حکم

سوال: کیا موبائل کی دکان میں کام کرنا گناہ ہے؟یا خود اپنی موبائل کی دکان بنانا گناہ ہے؟کیونکہ موبائل کے ذریعے اچھے برے دونوں کام ہوتے ہیں ،تو کیا ہم موبائل بیچ سکتے ہیں؟

5647
5649

ناقابلِ استعمال کپڑوں کو جلا نے کاحکم

سوال: کیا استعمال شدہ کپڑے جبکہ وہ قابل استعمال نہ ہوں تو انہیں جلایا جاسکتا ہے؟

5649
5650

جنت کے پتوں اورحوروں کے سینوں پرنام محمد(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم)

سوال: کیا جنت کے پتوں اور حوروں کے سینوں پر نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مبارک نام لکھا ہے؟

5650