
ایصال ثواب کے لیے چالیسواں کرنے کا حکم
جواب: نہیں دنوں میں پہنچتا ہے اوران کے علاوہ نہیں، لہذا پینتیس یا چالیس دن بعد جب آسانی ہو یہ ختم کروایا جاسکتا ہے ۔ فتاوی رضویہ میں امام اہلسنت الشاہ...
گرونانک کے بارے میں کیا نظریہ ہونا چاہئے؟ دار الافتاء اہلسنت
جواب: نہ تھا وہ ایک صلح کلی قسم کا شخص تھا جس نے اسلام اور ہندو دونوں مذاہب کو ملاکر ایک نئے دین کی بنیاد رکھی جسے سکھ مت کہا جاتا ہے ، اس نئے مذہب ...
جانور خریدنے کے بعد بیمار ہوا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
سوال: ابلق گھوڑے سوار رسالے میں ہے: ایسا بیمار جس کی بیماری ظاہِر ہو، (یعنی جو بیماری کی وجہ سے چارہ نہ کھائے ) اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔ تو میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی جانور خریدنے کے وقت بیمار نہیں تھا ، بعد میں بیمار ہواور چارہ نہ کھائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی بھی جائز نہیں ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم
سوال: آج کل مردوں کے کپڑے بھی باریک ہی مل رہے ہیں، اگر کپڑے خریدتے وقت، تو ٹھیک نظر آرہے ہیں، لیکن دو چار بار دھلنے سے اتنے باریک ہو جائیں کہ ان میں سے جسم کی رنگت محسوس ہو، توانہیں پہننے کا کیا حکم ہے؟
شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟
سوال: مرد کی شرمگاہ پاک ہے یا ناپاک؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے لہذا اگر کسی نے شرمگاہ کو چھولیا تو ہاتھ ناپاک ہوجائے گا ،جب تک اس کو دھو نہ لیں ہاتھ پاک نہیں ہوگا ۔لہذا اس کا حکم ارشاد فرمادیں کہ کیا واقعی شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے؟
بہن کرائے کے گھر میں رہتی ہو، اس کے شوہر رکشہ چلاتے ہوں، تو ان کو زکوٰۃ دینا
سوال: میری بہن کرائے کے مکان میں رہتی ہے، اس کے دو بچے ہیں، ضرورت کا ساراسامان بھی گھر میں موجود ہے، اس کے شوہر کا آٹو رکشہ ہے، جس سے وہ کماتا ہے ، ایسی صورت میں کیا میں اپنی بہن کو زکوۃ دے سکتی ہوں جبکہ وہ سیدہ نہیں ہے اور اگر زکوۃ دوں تو کیا بول کر دینا ضروری ہے کہ یہ زکوٰۃ ہے یا بغیر بتائے بھی دے سکتی ہوں؟
عمرے کے طواف میں اضطباع نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی نےعمرے کے طواف کے دوران سیدھا کندھا کھول کر طواف نہیں کیا، تو کیا اس طواف کو دوبارہ ادا کرنا ہو گا؟
جوتے بیچنے والے کا زکوٰۃ کی مد میں جوتے دینے کا حکم
سوال: میری ایک جوتوں کی دکان ہے، میری جتنی زکوۃ بنتی ہے، کیااس کی رقم کا حساب کر کے اس کے بدلے میں جوتے مستحق افراد میں زکوۃ کی نیت سےتقسیم کر سکتا ہوں؟ اگر کرسکتاہوں، تو اس کی کیا قیمت لگا سکتا ہوں وہ قیمت لگانی ہوگی جو ہول سیل پر دکان کے لئے خریدا گیا ہے یا پروفٹ لگا کر؟ جبکہ پرافٹ فکس نہیں ہوتا، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟
جواب: نہا، نصاب (یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی مقدار کی قیمت) کے برابر یا اس سے زائد ہے، جیسا کہ عموماً گھروں کی قیمت نصاب ،بلکہ اس سے زائد ہی ہوتی ہے یا ...