
سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟
جواب: ابو یوسف اور امام محمد علیہم الرحمۃ سب کے نزدیک بغیر کسی اختلاف کےمقتدی کے لیے صرفاللهمّ ربّناو لك الحمدکہناسنت ہے، مقتدی سمع اللہ لمن حمدهنہیں کہے گا...
مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت
جواب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی ...
کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
جواب: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ، فرماتے ہیں:واللفظ للاول:’’ قال نبي اللہ صلى اللہ عليه وسلم وهو يبشر اصحابه: قد جاءكم رمضان شهر مبارك، افترض عليكم ...
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
جواب: ابو الحسن علی بن الحسین السغدی رحمۃ اللہ علیہ قرض سے نفع اٹھانے کی مختلف صورتیں بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:’’والاٰخر ان یجر الی نفسہ منفعۃ بذلک ...
کیا شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے؟
جواب: ابو داود و ترمذی و نسائی و ابن ماجہ و طبرانی ابو ایوب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے : ( واللفظ للمسلم)’’أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال: من صام رم...
نوافل وغیرہ کی جگہ قضانمازیں پڑھنا
جواب: ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی ...
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
جواب: ابو الحسن نور الدین الملا الہروی القاری علیہ رحمۃ اللہ الباری کی تصنیف لطیف’’الادب فی رجب‘‘ کا مطالعہ بہترین ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ا...
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے ، انہوں نے فرمایا کہ ایک شخص کا نبی اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر ایک عمر کا اونٹ قرض تھا وہ شخص خدمت اقدس ...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔
میت کا سر نہ ہو تو نماز جنازہ ہوگی یا نہیں؟
مجیب: ابو الحسن مفتی محمد ہاشم خان عطاری