سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 561 to 570 out of 4120 results

561

لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟

سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔

561
562

زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی

جواب: فرق بینھما فی الحکم کما افادہ ح“شارح علیہ الرحمۃ کا قول:( جبکہ پانی موزے میں داخل ہوگیا ہو) بعض نسخوں میں”ادخل “ہے، لیکن حکم کے معاملہ میں دونوں میں ک...

562
563

نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم

جواب: مرد ہو یا عورت اس کی نگاہ قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ ہونا (مستحب ہے )تاکہ اس چیز کی طرف نظر کرنےسے حفاظت ہو جو خشوعِ نمازمیں خلل ڈالے ۔ (امد...

563
564

عورت کا چہرے کے بالوں کو صاف کروانا

سوال: عورت کے چہرے پر اگر بال آ گئے ہوں ، تو کیا وہ اپنے چہرے کی تھریڈنگ یعنی چہرے کے بال صاف کرواسکتی ہے یانہیں؟

564
565

شوال کے روزے رکھنے کا حکم

جواب: فرق ایام میں رکھنا کہ اس سے نصاری سے مشابہت بھی لازم نہیں آتی اور ممانعت کی ایک وجہ یہی بیان کی گئی ہے کہ چونکہ شریعت مطہرہ یہود ونصاری سے مشابہت کی ...

565
566

پانی کی ناپاک ٹینکی کو پاک کرنے کا طریقہ

جواب: فرق بين الجفاف بالشمس والنار والريح والظل،كذا في البحر الرائق، ويشارك الأرض في حكمها كل ما كان ثابتا فيها كالحيطان۔۔۔الآجرة إذا كانت مفروشة فحكمها حكم...

566
567

بغیر وضو طواف کیا اور اب وطن واپس آچکا ہے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: فرق فیہ أی فی طواف العمرۃبین القلیل و الکثیر والجنب والمحدث لأنه لا مدخل في طواف العمرة للبدنة ولا للصدقة ‘‘ ترجمہ:اگر کسی نے عمرے کے طواف کے تمام یا...

567
568

عورت کا بلاوجہ شرعی خلع کامطالبہ کرناکیسا؟

سوال: سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت یا اس کے گھر والے بلا وجہِ شرعی خلع کا مطالبہ کریں تو کیا حکم ہے؟

568
569

انگلیاں چٹخانے میں عملِ کثیر نہ ہو تو نماز کا حکم

جواب: مرد یا عورت کا نماز میں انگلیاں چٹخانا گناہ و ناجائز عمل ہے جس نماز میں اس طرح کا عمل پایا گیا، وہ نماز مکروہِ تحریمی ہوگی،توبہ کے ساتھ ساتھ اس نماز ک...

569
570

گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟

جواب: فرق بين الزوج و غيره، و قال يصح قبض الهبة عليها من الزوج حال حضرة الأب و لا يصح قبض غيره حال حضرة الأب و ان كان الصغير فی عياله، و اليه ذهب الشيخ الام...

570