سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 1904 results

561

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

جواب: کام کرلیا،تو اب آخرت میں قرضوں کے مالکین کی طرف سے اس شخص پر کوئی مطالبہ نہ رہے گا، مجتبی۔ (در مختار ، کتاب ا...

561
562

شراب بیچنے والے اسٹور پر کیشیئر کی جاب کرنا

سوال: میرا کام کیشیئر کا ہے، کسٹمر میرے پاس سامان لاتے ہیں اور میں سکین کرکے ان سے پیمنٹ لیتا ہوں۔اسی طرح شراب لاتے ہیں تو اس کو بھی صرف سکین کرکے اس کی پیمنٹ چارج کرتا ہوں، یہ شراب کی خرید وفروخت اب ہرجگہ ہے ،میرا یہ کام کرنا کیسا ہے؟

562
563

زکوٰۃ کے پیسوں سے فقیر شرعی کا قرض ادا کرنا کیسا؟

جواب: کام میں فقیر کی تملیک نہ ہو ، کیسا ہی کارِ حَسن ہو جیسے تعمیرِ مسجد یا تکفینِ میت یا تنخواہِ مدرسانِ علمِ دین ، اس سے زکوٰۃ نہیں ادا ہوسکتی ۔ “ ...

563
564

حج وعمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بن کر کام کرنے کا حکم

سوال: حج و عمرہ ٹریول ایجنسی والوں کےساتھ کام کرنا یعنی ان کا ایجنٹ بننا کیسا؟

564
565

پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟

565
567

کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟

سوال: کیا عورتوں کےلیے ایسےجوتے استعمال کرنا ، جائز ہے جس میں چاندی کا کام کیاہوا ہو ؟

567
568

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: کام آئیں گی اور اس کے علاوہ مسجد کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے بطور کرایہ جائز کاموں کے لیے، مثلا جلسہ ہائے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم میں دی...

568
569

اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں کسی کو گاڑی کرائے پر دینا چاہتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہو گا کہ ماہانہ دس ہزار کرایہ فکس کر دوں گا اور اس کے ساتھ یہ طے کروں گا کہ گاڑی میں نکلنے والے کسی بھی کام کی ذمہ داری و اخراجات میرے اوپر لازم نہیں ہوں گے، بلکہ سب خرچے ڈرائیور خود کرے گا۔ کیا میں اس طرح گاڑی کرائے پر دے سکتا ہوں؟

569
570

تعلقات بنانے کیلئے سرکاری ملازم کو دعوت یا رقم دینا

سوال: لوگ سرکاری ملازم کو کام کر دینے یا اس سےاپنا تعلق بہتربنانے کے لیے اس کو رقم دیتے ہیں یا پھر اس کی دعوتیں کرتے ہیں تاکہ وقتِ ضرورت یہ ہمارے کام آ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟

570