سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 7282 results

561

کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟

جواب: پر جو ان کے ہاتھ کی مِلک ہیں کہ اُن پر کوئی ملامت نہیں تو جو ان دو کے سوا کچھ اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں۔“(القرآن الکریم ،پارہ18،سورۃ المؤمنون،...

561
562

رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟

سوال: جمیلہ اور بکر دونوں میاں بیوی ہیں اور بےاولاد تھے، ان دونوں نے زید کو گود لیا۔ زید کو جمیلہ کی بہن نے دودھ پلاکر رضاعت کا رشتہ قائم کیا۔ کچھ سالوں کے بعد جمیلہ اور بکر کی اپنی بیٹی زینب بھی پیدا ہوگئی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بالغ ہونے کے بعد زید اور زینب کے درمیان پردے کا کیا معاملہ ہو گا؟

562
563

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

جواب: پر اس کے زندہ ہونے یا انتقال کرنے کا پتہ نہیں چلتا ،تو قاضی شہر کے پاس مسئلہ پیش ہو اور وہ اس کی موت کا حکم دے دے اور قاضی نہ ہونے کی صورت میں مفتیِ ...

563
564

میت کو بوسہ دینے کا حکم

جواب: پرمیت کو بوسا دینا جائز ہے جبکہ کوئی مانع شرعی نہ ہو جیسا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے حضر ت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی وفات کےبعد ان ک...

564
565

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

جواب: پر اتفاق ہےکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چارحقیقی شہزادیاں ام المؤمنین سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کے بطن مبارک سے ہیں،جن کے اسمائے م...

565
566

مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔

566
567

نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟

جواب: پر تخفیف کا دار و مدار رکھا ،وہ ایسا عذر ہے جو کہ انسانوں کو کثرت سے پیش آتا ہواور اس سے بچنا مشکل ہو،جبکہ نیند کی حالت میں کھانا پینا شاذ و نادر ہ...

567
568

آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم

سوال: زید کی پیدائش راولپنڈی کی ہے، پنڈی سے ترک ِسکونت کی نیت کرتے ہوئے زید بیوی بچوں سمیت مستقل طور پر کراچی منتقل ہوچکا ہے ۔ اب یہاں کراچی سے کسی اور جگہ جانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں۔ البتہ زید کی زمینیں اور اس کے کچھ رشتہ دار ابھی بھی راولپنڈی میں ہی مقیم ہیں۔ مفتی صاحب آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ بیان کردہ صورت میں زید جب کراچی سے راولپنڈی اپنے رشتہ داروں سے ملنے جاتا ہے ،جبکہ زید کا وہاں قیام پندرہ دن سے کم کا ہوتا ہے، تو کیا اس صورت میں زید راولپنڈی میں نماز قصر پڑھے گا یا پھر پوری نماز ادا کرے گا؟رہنمائی فرمادیں۔

568
569

شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال خیرات کرنا

جواب: پرایسی چیزخیرات کرنے یامیکے والوں کودینے کارواج ہوتاہے اورشوہراس پربرانہیں مانتاوغیرہ وغیرہ ۔ تو ایسی صورت میں بیوی کا شوہر کے مال میں اتناتصرف کرن...

569
570

ہندوؤں کی طرح اپنے ماتھے پر ٹیکہ لگانے کا حکم

جواب: کفرہے لہٰذا رضامندی کے ساتھ قشقہ (ٹیکہ )لگانے والے پر حکمِ کفر ہے اس پر توبہ تجدید ِ ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صور ت میں تجدید نکاح لازم ہے ۔ فت...

570