
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟؟
مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا
سوال: جب اللہ تعالی مکان سے پاک ہے تو مسجد اور کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے؟
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں میں عشر ہے یا نہیں ؟
سوال: کیا گھر میں اگائی جانے والی سبزیوں وغیرہ کی پیداوار پر بھی عشر ہے ؟
صف میں نابالغ سمجھدار بچہ کھڑا ہو تو نماز ہوجاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ بعض اوقات نابالغ بچے مردوں کی صف میں کھڑے ہو کر جماعت سے نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں، لیکن دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ جماعت میں تاخیر سے شامل ہوتے ہیں اور ان بچوں کو نماز کے دوران ہی صف سے ہٹا کر پیچھے کر دیتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نابالغ بچوں کے مردوں کی صف میں کھڑے ہونے سے بالغ افراد کی نماز نہیں ہوتی۔ ناسمجھ بچے جو نماز نہیں جانتے، ان کی حد تک تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ وہ تو نماز میں بھی کھیل رہے ہوتے ہیں لیکن ایسے بچے جو مکمل آداب کےساتھ نماز ادا کرتے ہیں، ان کے ساتھ یہ انداز و رویہ اپنانا سخت معیوب لگتا ہے، اور پھر کئی دفعہ ایسے بچے نماز توڑ کر بدتمیزی بھی کرتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس بارے میں شرع کا کیا حکم ہے؟ کیا ان لوگوں کا ایسا کرنا درست ہے؟
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: افراد بھی داخل ہیں جنہیں مسلسل پیشاب، مذی، ودی وغیرہ کا عارضہ لاحق ہو، یونہی وہ افراد جن کے زخم سے مسلسل خون جاری ہو کہ ان افراد کا اعتکاف کرنا بھی شر...
پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟
سوال: ہم دو افراد نے مل کر پارٹنر شپ کی ہے، پیسے دونوں کے آدھے آدھے ہیں جبکہ کام صرف میں کرتا ہوں، نفع دونوں آدھا آدھا رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہےکہ ہم نے بیچنے کی تمام چیزوں کے ریٹ اپنے طور پر فکس کیے ہوئے ہیں کہ فلاں آئٹم اتنے کا بیچنا ہے اور فلاں آئٹم اتنے کا، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں کسی بھی آئٹم کو فکس کیےہوئے ریٹ سے زیادہ میں بیچ دوں اور اس کا اضافی نفع خود رکھ لوں، اپنے پارٹنر کو اس میں شامل نہ کروں؟ کیونکہ خریداری سے لے کر نفع کی تقسیم تک ساری محنت میری ہوتی ہے۔
جھوٹ بول کر خود کو بے روزگار بتا کر گورنمنٹ سے امداد لینا
جواب: افراد کا اپنے آپ کو مستحق بتا کر رقم لینا جائز نہیں ہے کہ یہ سہولت صرف ان افراد کے لئے ہے جن کے پاس نوکری نہیں ہے، نوکری پر لگے ہوئے افراد کا اپنے ...
عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا
سوال: کیا بیوہ عورت عدت کے ایام میں اپنے گھر کے کام کاج کرسکتی ہےجبکہ گھر میں کام کرنےکے لیے دیگر عورتیں بھی موجود ہیں ؟
جواب: افراد خواہ صاحبِ اولاد ہوں یا نہ ہوں ، ان کے لیے کنیت رکھنا، جائز و مستحب ہے ، یونہی بچوں کی کنیت رکھنا بھی جائز ، بلکہ مستحب ہے ۔ کنیت کی ...