
سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟
سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر مشترکہ طور پر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سے متعلق ایک کمپنی بنائی ہے،جس میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کام زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی پراجیکٹ خود نہیں کرتے بلکہ کسی اور سے اجرت پر بنوالیتے ہیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
حق مہر کتنا رکھنا چاہئے تاکہ رشتۂ ازدواج اچھے انداز سے چل سکے؟
جواب: ہم یعنی دو تولے ساڑھے سات ماشے(موجودہ وزن کے حساب سے30 گرام، 618ملی گرام) چاندی یااتنی چاندی کی رقم وغیرہ ہے، اور زیادہ سے زیادہ کی کوئی مقدار مقرر نہ...
جواب: ہم ہونے اور اس پر ابھارنے پر دلالت کرتا ہے۔ ( شرح عقود رسم المفتی،ص 37،مطبوعہ لاھور) فتاوی تتارخانیہ میں ہے:’’والاصل فی ھذا انھما اذا استویا فی...
مریض کا علاج کروانے کے لیے گردہ(Kidney) بیچنے کی شرعی حیثیت
سوال: گھر کے بیمار فرد کا علاج کروانے کے لئے پیسے نہ ہوں اور مریض شدید تکلیف میں ہو تو کیا ہم اس کے علاج کے لئے اپنا گردہ(Kidney) بیچ سکتے ہیں؟
جواب: ہمارے رب!ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔(پارہ 18، سورۃ المؤمنون، آیت109)...
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ابھی حکومت نے Premium Prize Bondپر دو طرح کے Options دیے ہیں(1)آپ نے اس پر نفع ”جو کہ 660روپے بنتا ہے“ لینا ہے (2)یا نفع نہیں لینا۔نفع نہ لینے کی صورت میں صرف قرعہ اندازی میں نام شامل ہو گا اور انعام نکلنے کی صورت میں انعام مل جائے گا ،جیسا کہ عام بانڈز میں ہوتا ہے۔اس صورت میں اگر ہم سود نہ لینے والے آپشن کو استعمال کرتے ہیں،تو کیا ہمارے لیے پریمئیم بانڈ کا لینا اور اس پر انعام وصول کرنا ،جائز ہو گا یا نہیں ؟
ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟
سوال: ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی کی جانب سے کم اور متوسط آمدنی والے افراد کو گھر فراہم کرنے کے لئے ایک ہاؤسنگ فنانس اسکیم کا آغاز کیا گیا،جس میں مکان،فلیٹ کی تعمیر اور خریداری کے لیے تقریباً پینتالیس لاکھ (4500000)تک کا قرضہ دیا جارہا ہےاور واپسی کی مدت بیس سال تک ہے اور اس قرضہ کا بارہ فیصد ریٹ مقرر کیا گیا ہے جو قرضہ لینے والے کو اضافی ادا کرنا ہوگا۔مثال کے طور پر کسی نے کمپنی سے دس لاکھ روپے لیے ہیں تو اسے ایک لاکھ بیس ہزار(120000)روپے اضافی دینے ہوں گے۔اس اسکیم کے متعلق شرعی حکم کیا ہے ؟ کیا ہم اس اسکیم کے تحت قرض لے سکتے ہیں یا نہیں ؟
کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: ہم نے جان لیا مگر یہ طاعون کیا ہے؟‘‘فرمایا : یہ تمہارے دشمن جنّات کے نیزوں کی چبھن ہے ، ان کامارا ہوا شہید ہے۔ ‘‘(اَلْمُسْنَدُ لِلْاِمَامِ اَحْمَدَ ب...
امام کے ساتھ ایک رکعت ملی ، تو باقی تین رکعتیں کیسے پڑھے ؟
جواب: ہما الرحمۃ نے مغرب کی ایک رکعت (امام کےساتھ) پائی،توحضرت جندب نے قراءت کی اورامام مسروق نے امام کےپیچھے قراءت نہیں کی ،پھر جب امام نے سلام پھیرا،تو دو...
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
سوال: ہماری مسجد کے بالکل ساتھ چند درخت لگے ہوئے ہیں، اُن درختوں کی شاخیں اور ٹہنیاں مسجد کے صحن پر بھی پھیلی ہوئی ہیں، سوال یہ ہے کہ احاطہ مسجد میں موجود شاخوں پر چڑیوں نے اپنے گھونسلے بنا رکھے ہیں، ان گھونسلوں میں چڑیوں کی موجودگی کے سبب نیچے صحن مسجد پر بیٹ گرتی ہے، جس سے مسجد آلودہ ہوتی ہے۔ کیا ہم اُن گھونسلوں کو وہاں سے ہٹا سکتے ہیں؟