
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ(109)
ترجمہ:
کنزالعرفان:اے ہمارے رب!ہم ایمان لائے تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔(پارہ 18، سورۃ المؤمنون، آیت109)