
فطرہ کی رقم حیلہ کئے بغیر قاری صاحب کی تنخواہ میں دینا
سوال: کمیٹی والے جو فطرانہ اکٹھا کرتے ہیں وہ بغیر حیلہ شرعی کے قاری صاحب کو تنخواہ دیتے ہیں، قاری صاحب عباسی ہیں،ان کو اس طرح تنخواہ دینے کا کیا حکم ہے ؟
اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم
سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟
جانوروں میں مضاربت کرنا کیسا ؟
جواب: نہیں دیں گے بلکہ نقد رقم دیں گے ، مضارب آپ کی دی ہوئی رقم سے جانورخریدے گا۔ نیزآپ کی دی ہوئی مضاربت ہی کی رقم سے جانورکی دیکھ بھال وغیرہ ضروری اخرا...
غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟
جواب: نہگار ہوا ، اس پر لازم ہے کہ اس سے توبہ کرے اور وہ ٹکڑا کسی فقیر کو دے دے۔ اس مسئلہ کی تفصیل: شرعی قوانین کی رو سے جو غلاف چڑھا ہو اہے ،اس م...
سوال: کچھ دن پہلے مسجد درس میں امام صاحب جو کہ عالم بھی ہیں انہوں نے بتایا کے شیطان کا نام حارث تھا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ جب یہ شیطان کا نام تھا، تو یہ نام رکھنے کا کیا حکم ہے؟
مسافر جس سمت میں جا رہا ہے اسی سمت میں شہر کی حد ختم ہونے کا اعتبار ہے
جواب: نہیں بنے گا۔ محیط برہانی میں ہے:”يعتبر الجانب الذي منه يخرج المسافر من البلدة،لا الجوانب الذي بحذاء البلدة حتى أنه إذا خلف البنيان الذي خرج منه قص...
کیا قربانی چھوڑ کر اس کی جگہ عقیقہ کیا جاسکتا ہے ؟
تاریخ: 04ذوالحجۃالحرام1445 ھ/11جون2024 ء
جس بستی کی آبادی شہرکے ساتھ متصل ہوچکی، اب وہ شہرکے حکم میں ہے یا نہیں؟
سوال: ایک بستی کی آبادی اگرشہرسے دور ہو بعد میں شہر کی آبادی کے ساتھ متصل ہو جائے، تو ایسی صورت میں شہر والوں کےلیے اور اس بستی والوں کے لیے قصر کہاں سے شروع ہوگی ؟ (2)کاہنہ نو کی آبادی لاہور شہر کے ساتھ بالکل متصل ہے، ایسی صورت میں کاہنہ نو کا رہائشی لاہور کراس کرنے کے بعد قصر شروع کرے گا یا صرف کاہنہ نوکی آبادی کراس کرتے ہی شروع کردے گا؟
عورت پر غسل فرض ہو، تو وہ کب تک غسل کر کے روزے کی نیت کرے ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن پر غسل فرض ہو جائے اور وہ سحری کے وقت نہ نہا سکے، تو دن میں کس وقت تک وہ غسل کر کے روزے کی نیت کر سکتی ہے؟