
طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا
سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟
کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم
سوال: میرا ہیئر آئل (Hair Oil) کا کارخانہ ہے ، اگر کوئی شخص مجھ سے ہیئر آئل(Hair Oil) بنانے کا فارمولا(Formula) خریدے تو میرا اسے بیچنا شرعاً کیسا ہے؟ یہ خریداری بذریعہ صفحات ہوگی یعنی ایک پیپر ہوگا جس پر یہ فارمولا لکھا ہوا ہوگا؟
White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟
سوال: جن کھانے کی چیزوں میں ” White wine vinegar “ ہو، کیا انہیں کھا سکتے ہیں؟
بائیک چلاتے ہوئے آنکھ سے نکلنے والا پانی وضو توڑتا ہے یا نہیں؟
سوال: بائیک چلانے کی وجہ سے آنکھ سے پانی نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
اللہ تعالی پر لفظِ"چیز"کا اطلاق کرنا کیسا؟
جواب: نہ یقال لہ شیء، لانہ لو لم یجز أن یقال لہ شیء لم یستثن الشیء منہ“ ترجمہ: اللہ تعالٰی کے فرمان (قل أی شیء) میں اس بات پر دلیل ہے کہ اسے شے کہا جا سکتا ...
سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا
سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟
کیا ہاشمی قریشی خاندان میں سیدہ کا نکاح ہوسکتا ہے ؟
جواب: ادا ہیں، تو جو ہاشمی ہوگا وہ قرشی ضرور ہوگا اور بنو ہاشم قریش میں افضل ہیں کہ ان ہی میں آفتابِ نبوت و ماہتابِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم چمکے۔ اعل...
احرام کی چادر پر دھاگے وغیرہ سے نام لکھوانے کا حکم؟
سوال: کیا مرد اپنے احرام کی اوپر والی چادر پر دھاگے وغیرہ سے کڑھائی Embroidery کرواکر اپنا نام وغیرہ لکھواسکتا ہے ؟ نیز اگر کوئی اس طرح کا احرام پہنے تو کیا اس سے کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں ؟
اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر زکوۃ کا حکم
جواب: نہیں خریدے ان پر زکوٰ ۃ نہیں ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے:”سونے چاندی میں مطلقاً زکوۃ واجب ہے جب کہ بقدرِ نصاب ہوں اگرچہ دفن کر کے رکھے ہوں ، تجارت کرے ...
دعا مانگنے یا توبہ کرنے کے بعد ایسا لگنا کہ دعا یا توبہ قبول نہیں ہوئی
سوال: دعا مانگنے اور تو بہ کرنے کے بعد ایسا لگتا ہے کہ میری تو بہ قبول نہیں ہوئی دوبارہ رعا مانگوں اور تو بہ کروں ایسی صورت میں کیا کیا جائے ؟