
عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟
سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟
نفع طے کئے بغیر شراکت داری کرنا کیسا؟
سوال: میں اسکریپ کاسامان خرید کر اس سے چاندی نکالناجانتا ہوں ایک دوست نے مجھے دولاکھ روپے بطورِ شرکت دئیے اور میں نے بھی اپنے دو لاکھ روپے ملائےتاکہ اسکریپ کا مال خرید کر چاندی نکال سکوں،نفع سے متعلق ہماری یہ بات طے ہوئی تھی کہ میں اپنی مرضی سے اسے کچھ بھی نفع دے دوں گا البتہ نقصان سے متعلق ہماری کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔ہمارا اس طرح معاہدہ کرنا کیسا ہے؟
احرام کے نفل پڑھنا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگراحرام کے نفل پڑھنابھول جائیں اورعمرہ اداکرلیں تواس کے متعلق کیاحکم ہے؟
سوال: رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی شکایت کرنے اور مصیبتیں ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟
الرجی کی وجہ سے نماز میں بار بار رومال استعمال کرنا یا خارش کرنا
سوال: کسی شخص کو الرجی ہو اور نزلے کی وجہ سے رومال استعمال کرنا پڑتا ہو، تو کیا نماز میں رومال استعمال کر سکتا ہے؟
عمامہ سات ہاتھ سے کم ہو تو عمامہ کی فضیلت حاصل ہوگی یا نہیں ؟
جواب: طریقہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:”تین پیچ اگر اس کپڑے سے لپیٹے جائیں تو عمامہ کے حکم میں ہے ورنہ کچھ نہیں...
جواب: پاکرپیروی کرنے والے مقتدیوں کی نمازیں جائز ہیں کسی آیت یا حدیثِ متواترومشہوراورخبرِ واحدیااجماعِ امت یاائمہ کرام سے اس کی حرمت وممانعت ثابت نہیں۔‘‘(فت...
دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنا
سوال: دعا کرتے ہوئے آنکھیں بند رکھنے کا کیا حکم ہے؟
29 اونٹوں پر کتنی زکوۃ فرض ہے ؟
سوال: 29 اونٹوں پر کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟