
دوا پیسنے سے حلق میں ذائقہ محسوس ہو تو روزہ ٹوٹ جائیگا؟
سوال: میرا دوائیاں پیسنے کا کام ہے، منہ ناک اچھی طرح لپیٹ لیتا ہوں، پھر بھی کچھ دوائیوں کا ذائقہ حلق میں محسوس ہوتا ہے، اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہے ؟
فرض نماز کا انکار کرنے والے کا جنازہ پڑھنا؟
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟