سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 5777 results

571

کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟

جواب: اللہ کا فرض اس کے بندوں پر حج میں ہے اورمیرے باپ پر حج فرض ہے اور وہ بہت بوڑھے ہیں کہ سواری پر بیٹھ نہیں سکتے کیا ان کی طرف سے میرا حج کرناکفایت کرے گ...

571
572

آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم

جواب: اللہ عليه وسلم لعائشة رضی اللہ عنها «واصنعي جميع ما يصنعه الحاج غير أن لا تطوفي بالبيت»، فإذا طهرت بعد مضي أيام النحر طافت للزيارة، ولا شيء عليها ب...

572
573

عمرہ کرنے والے کو مکہ مکرمہ میں روک دیا جائے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟

جواب: اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَةَ لِلّٰهِ فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْهَدْیِ وَ لَا تَحْلِقُوْا رُءُ...

573
574

بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟

جواب: اللہ نعیمی علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا :’’ایک مردہ کے دفن کئے ہوئے کو عرصہ سال کا گزرچکا ہے اب بوجہ بارش یا سیلاب قبر میں پانی داخل ہوگیا ہے، قبر بھی زمین...

574
575

کیا رمضان میں شوہر، بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟

جواب: اللہ تعالیٰ نے معاف فرمایا اور یہ آیت نازل ہوئی اور بیان کردیا گیا کہ آئندہ کے لئےرمضان کی راتوں میں مغرب سے صبح صادق تک مجامعت کرنا حلال کیا گیا۔“ (ت...

575
576

کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟

جواب: اللہ تعالیٰ مخلوق میں رزق تقسیم فرماتا ہے لہذا اس وقت میں سونے والا غافلین میں سے ہوجاتا ہے۔ شعب الایمان میں ہے"عن فاطمة بنت محمد صلى الله عليه ...

576
577

کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟

جواب: اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے یہ فعل ثابت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی چادر مبارک کو بنیت تبرک اپنے لیے بطور ...

577
578

حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟

سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟

578
579

نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کااللہ تعالی کادیدارکرنا

سوال: ایک بد مذہب نے پوسٹ سینڈ کی ہے ۔ جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے کہ جو کہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے ۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو اس کا جواب کیا ہو گا ؟

579
580

رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت

جواب: اللہ بن عمررضی اللہ تعالی عنہماہمیشہ روزہ داررہتے تھے، جس وجہ سے پورے رجب کے بھی روزے رکھتے تھے، ان کے حوالے سے حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہاتک غلط ...

580