سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 1685 results

571

پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم

سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔

571
572

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: مطلب یہ بھی بیان کیا گیا کہ اب جو نتیجہ لوگ تین طلاقوں سے حاصل کرتے ہیں(کہ نکاح ختم ہوجائے) ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اورسیدنا صدیق اکبررضی اللہ تع...

572
573

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: مطلب یہ ہے کہ ناک میں پانی ڈالنے یا نہ ڈالنے کی دونوں جانب برابرہیں ،کسی جانب کو بھی ترجیح نہیں ہو رہی اور غالب گمان کا مطلب یہ ہے کہ ناک میں پانی ڈال...

573
574

عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق

جواب: ناموں سے فرق کرتے ہیں۔ (تحریر الاصول مع شرحہ تیسیر التحریر ، جلد2، صفحہ 235، مطبوعہ مکتبۃ الباز، مکۃ المکرمہ ) ”التحریر فی الاصول“ صاحب فتح القد...

574
575

منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟

جواب: مطلب یہ ہے کہ یہ مطلق وقت میں بغیر کسی تعیین کے واجب ہوتے ہیں اور تعیین کا اختیار مکلف کو ہوتا ہے، تو وہ اسے جس وقت میں بھی شروع کرے گا ،وجوب ک...

575
576

کیا چیل کی بیٹ سے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: مطلب ہے تنگی اور دشواری اور عموم بلویٰ کا مطلب ہے ایسا ابتلاء عام جس سے بچنا دشوار اور مشکل ہو جیسے اس کپڑے سے نماز پڑھنے کی اجازت ہے جس پر چوتھائی کپ...

576
577

سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی

جواب: نامِ الٰہی عزوجل ہے، بے طہارت لینا نہ چاہا اور وضو کرے ، تو سلام فوت ہوتا ہے کہ جواب میں اتنی دیر کی اجازت نہیں اور سلام بھی ابتدائے لقا پر ہے ، نہ...

577
578

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

سوال: کیا صدقہ عمرکوبڑھاتا ہے؟ اگربڑھاتا ہے، تواس کا کیا مطلب ہے؟

578
579

بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟

جواب: مطلب یہ ہے کہ چند شخص آپس میں یہ طے کریں کہ کون آگے بڑھ جاتا ہے جو سبقت لے جائے اس کو یہ دیاجائے گا۔۔جس طرح گھوڑ دوڑ میں ہوا کرتا ہے کہ چندگھوڑے ایک س...

579
580

رضاعت کی وضاحت

سوال: رضاعت کا کیا مطلب ہے؟

580