سرچ کریں

Displaying 571 to 580 out of 717 results

574

تعدیلِ ارکان پوری طرح ادا نہیں کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص تعدیل ارکان پوری طرح سے ادا نا کرے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

574
575

شوہر کے انتقال کے بعد بیوہ کے زیورات توڑنے کا حکم

سوال: جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، تو جنازہ کے بعد دیگر عورتیں اس کے ہاتھ سے زیور توڑ کر، اتاردیتی ہیں، اس کا شرعی کیا حکم ہے؟

575
576

پیدائش کے بعد انتقال کر جانے والے بچے کے لئے اذان اور نمازِ جنازہ کا حکم

سوال: اگر بچے کا پیدا ہوتے ہی انتقال ہو جائے ،تو کیا اس کے کان میں اذان دی جائے گی اور نام رکھا جائے گا اور جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟

576
577

عارف نام کا مطلب اور عارف نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میں اپنے بچے کا نام عارف رکھنا چاہتا ہوں ،کیا یہ درست ہے ؟

577
578

کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟

سوال: اگر کسی نے کھڑے ہو کر پانی پیا تو کیا انگلی ڈال کر قے کر نا ضروری ہے؟

578
579

امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی مکہ مکرمہ سے روانگی اورکربلا کاپڑاو

سوال: مجھے یہ معلوم کر نا ہے کہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کس تاریخ کو مکہ سے کربلا چلے اور کب کربلا میں پہنچ کر پڑا ؤ کیا ، تاریخ اور سن ہجری دونوں کسی معتبر کتاب سے بتادیں ۔؟

579